وفات مسیح ناصریؑ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے ثبوت میں عقلی دلائل
جماعت احمدیہ اپنے بانی کی اقتداء میں یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات قرآن و حدیث کے علاوہ عقلی دلائل سے بھی ثابت ہوتی ہے۔ بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی…
مزید پڑھیں »حضرت ابن عباس کا عقیدہ وفات مسیح
حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ آیت اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ۔۔۔ کا ترجمہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں ۔ مُمِیْتُکَ ۔یعنی مُتَوَفِّیْکَ کا مطلب ہے میں تجھے موت دینے والا ہوں۔ (بخاری کتاب التفسیر سورۃ المائدہ باب مَاجَعَلَ اللہُ مِنْ بَحِیْرَۃ۔۔۔)
مزید پڑھیں »صحابہ کا پہلا اجماع حضرت عیسیٰ ؑ کی وفات پر تھا
آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ہوا ۔ کئی صحابہ نے شدت محبت اور غم کی وجہ سے حضور ﷺ کو وفات یافتہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ تب حضرت ابوبکر ؓ تشریف لائے اور سورۃ…
مزید پڑھیں »اسرائیلی مسیح اور محمدی مسیح کے حلیے میں فرق
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’ہمارے ہادی اور سیّد مولیٰ جناب ختم المرسلین نےمسیح اوّل اور مسیح ثانی میں مابہ الامتیاز قائم کرنے کے لئے۔۔۔ ظاہر فرمایا ہے کہ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیہ میں بھی فرق بیّن ہو گا۔چنانچہ مسیح اوّل کا حلیہ جو آنحضرت…
مزید پڑھیں »امت محمدیہ کا امام امت محمدیہ میں سےہی ہو گا
آنحضرت ﷺ نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ (حوالہ) تم میں سے تمہارا امام ہوگا۔ (بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ) صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا اَمَّکُمْ مِنْکُمْ تمہاری…
مزید پڑھیں »حضرت عیسیٰ ؑ کی فلسطین سے ہجرت
حضور ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی طرف وحی کی کہ اے عیسیٰ ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاکہ کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے ‘‘ (کنزالعمال جلد 3صفحہ 158) اصل حوالہ یہاں دیکھیں حضور ﷺ نے فرمایا: حضرت…
مزید پڑھیں »اگر موسیٰ و عیسیٰ علیھم السلام زندہ ہوتے
لَوْ کَانَ مُوْسیٰ وَ عِیْسیٰ حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اِتَّبَاعِیْ ترجمہ :۔اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا ۔ (الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 20 از علامہ عبدالوہاب شعرانی) لَوْ کَانَ مُوْسیٰ وَ عِیْسیٰ حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اِتَّبَاعِیْ ترجمہ…
مزید پڑھیں »حضرت عیسیٰ ؑ کی عمر 120سال تھی
حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کو قرآن کریم نے متعدد آیات میں وفات یافتہ قرار دیا ہے ۔ اور آنحضرت ﷺ اور آپ ؐ کے صحابہؓ کا یہی عقیدہ تھا۔ حضرت بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں: ’’مجھے کوئی ایک ہی حدیث ایسی دکھلاؤ کہ جو صحیح ہو اور جو مسیح…
مزید پڑھیں »وفاتِ مسیح ناصری سے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک جامع تحریر
’’چند مولویوں کو حضرت اقدس علیہ السلام نے ایک تحریر لکھ کر دی کہ آپ کیوں مسیح کی وفات کے قائل ہیں؟ حضور ؑ کی وہ تحریر درج ذیل کی جاتی ہے: بسم ا ﷲالرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم وجوہ مفصلہ ذیل ہیں جن کی رو سے میں…
مزید پڑھیں »