متفرق امور بابت ختم نبوت
ختم نبوت کے بارہ میں احادیث نبویہ ﷺسے پیش کردہ غیراز جماعت کے دلائل اور ان کا رد
ختم نبوت کے بارہ میں احادیث نبویہ ﷺسے پیش کردہ غیراز جماعت کے دلائل اور ان کا رد لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ اعتراض نمبر 1 : حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ(بخاری کتاب الانبیاء باب ما ذکر عن بنی اسرائیل جلد اول صفحہ491 مطبوعہ میرٹھ) میں صاف ذکر ہے کہ آنحضور ﷺ کے…
مزید پڑھیں »لغت اور زبان عرب کے محاورہ کی رو سے خاتم النبیین کے معنی
امام راغب اصفہانی اپنی اعلیٰ ترین لغت قرآن” المفردات "میں لکھتے ہیں:۔ ’’الختم والطبع یقال علیٰ وجھین :مصدر ختمت وطبعت ، وھو تاثیر الشیٔ کنقش الخاتم والطابع ، والثانی الاثر الحاصل من النقش ، ویتجوز بذلک تارۃفی الاستیثاق من الشیٔ والمنع منہ اعتباراً بما یحصل من المنع بالختم علی الکتب…
مزید پڑھیں »حدیث لا نبی بعدی کا حقیقی مفہوم
اعتراض: حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ (بخاری کتاب الانبیاء باب ما ذکر عن بنی اسرائیل جلد اول صفحہ۴۹۱ مطبوعہ میرٹھ) میں صاف ذکر ہے کہ آنحضور ﷺ کے بعد ہر طرح کی نبوت اب ختم ہوچکی ہے۔ الجواب نمبر 1: اس حدیث کی دوسری روایت یہ ہے : قَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ…
مزید پڑھیں »کیا مسیلمہ کذاب سے جنگ اس کے دعویٰ نبوت کی وجہ سے کی گئی؟
آج کل نام نہاد علمائے اسلام سادہ لوح مسلمانوں کو یہ باور کراتے دکھائی دیتے ہیں کہ اسلام میں آنحضرتﷺ کے بعددعویٰ نبوت کرنے والے کی سزا قتل ہے۔ اور اس سلسلہ میں بڑے فخر سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ بابرکت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف…
مزید پڑھیں »خاتم النبیین کے معنی لغت اور زبان عرب کے محاورہ کی رو سے
امام راغب اصفہانی اپنی اعلیٰ ترین لغت قرآن” المفردات "میں لکھتے ہیں:۔ ’’الختم والطبع یقال علیٰ وجھین :مصدر ختمت وطبعت ، وھو تاثیر الشیٔ کنقش الخاتم والطابع ، والثانی الاثر الحاصل من النقش ، ویتجوز بذلک تارۃفی الاستیثاق من الشیٔ والمنع منہ اعتباراً بما یحصل من المنع بالختم علی الکتب…
مزید پڑھیں »جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟
جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟ جواب بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع نے مورخہ 2جون 1991ء کو ریڈیو اپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہور ی جماعت میں کیا فرق ہے ؟‘‘کے موضوع پر لائیو خطاب…
مزید پڑھیں »"مسیح موعود ؑ خود محمد ؐرسول اللہ ہے” ۔ اس تحریر پر اعتراض اور اصل حقیقت
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ کی تحریر ’’پس مسیح موعود ؑ خود محمد ؐرسول اللہ ہے جو اشاعت اسلام کے لئے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے ‘‘پر اعتراض کیا جاتا ہے۔ سورۃ الجمعہ کی آیت کی تفسیر اس اعتراض کا جواب جاننے کے لئے ضروری ہے کہ…
مزید پڑھیں »کیا حضرت مسیح موعودؑ نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے؟
مخالفین احمدیت یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے۔ یہ الفاظ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام کئے گئے جواب:۔ اصل حوالہ ملاحظہ ہوں ” وَکَانَ الْاِسْلَامُ بَدَأَ کَالْہِلَالِ وَکَانَ قُدِّرَ اَنَّہُ سَیَکُوْنُ بَدْرًا…
مزید پڑھیں »اعتراض بابت تحریر حقیقتہ الوحی: ’’تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا‘‘
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حقیقتہ الوحی ۔روحانی خزائن جلد 22صفحہ 92 پر لکھا ہے کہ ’’آسمان سے کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔‘‘ یہ ایک الہام ہے جو حوالہ دیاگیا ہے وہاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے الہامات بیان فرما رہے ہیں ۔…
مزید پڑھیں »اعتراض: حضرت بانی جماعت احمدیہؑ نے خود کو درود شریف میں حصہ دار بنا لیا
پہلی بات یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ پر جب درود پڑھا جاتا ہے تو آپﷺ کی آل پر بھی وہ درود پڑھا جاتا ہے جیسا کہ ہے’’ وعلیٰ آلِ محمد ﷺ‘‘۔ پس اس رو سے چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی آپﷺ کی آل میں شامل ہیں، اس لئے…
مزید پڑھیں »