ختم نبوت
حدیث لا نبی بعدی کا حقیقی مفہوم
اعتراض: حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ (بخاری کتاب الانبیاء باب ما ذکر عن بنی اسرائیل جلد اول صفحہ۴۹۱ مطبوعہ میرٹھ) میں صاف ذکر ہے کہ آنحضور ﷺ کے بعد ہر طرح کی نبوت اب ختم ہوچکی ہے۔ الجواب نمبر 1: اس حدیث کی دوسری روایت یہ ہے : قَالَ عَلَیْہِ السَّلَامُ…
مزید پڑھیں »آنے والا موعود مسیح بہرحال نبی اللہ ہے
قارئین کرام! جماعت احمدیہ اور موجودہ زمانہ کے دیگرتمام فرقوں کا خادم اسلام نبی کے آنے یا نہ آنے کے بارہ میں کو ئی حقیقی اختلاف نہیں بلکہ سب اس بات پر متفق ہیں ۔ کیونکہ تقریباً تمام امت مسیح موعودؑ یعنی کم از کم ایک خادم اسلام نبی کی…
مزید پڑھیں »کیا مسیلمہ کذاب سے جنگ اس کے دعویٰ نبوت کی وجہ سے کی گئی؟
آج کل نام نہاد علمائے اسلام سادہ لوح مسلمانوں کو یہ باور کراتے دکھائی دیتے ہیں کہ اسلام میں آنحضرتﷺ کے بعددعویٰ نبوت کرنے والے کی سزا قتل ہے۔ اور اس سلسلہ میں بڑے فخر سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ بابرکت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف…
مزید پڑھیں »خاتم النبیین کے معنی لغت اور زبان عرب کے محاورہ کی رو سے
امام راغب اصفہانی اپنی اعلیٰ ترین لغت قرآن” المفردات "میں لکھتے ہیں:۔ ’’الختم والطبع یقال علیٰ وجھین :مصدر ختمت وطبعت ، وھو تاثیر الشیٔ کنقش الخاتم والطابع ، والثانی الاثر الحاصل من النقش ، ویتجوز بذلک تارۃفی الاستیثاق من الشیٔ والمنع منہ اعتباراً بما یحصل من المنع بالختم علی الکتب…
مزید پڑھیں »امکا ن نبوّت ۔ قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں
قرآن کریم کے مختلف مقامات پربڑی وضاحت سے امت محمدیہ میں نبوت کے امکان کا ذکر ہوا ہے۔ ان میں سے چند آیات درج ذیل ہیں:۔ دلیل نمبر 1: اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے:۔ وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فاُوْلٰئِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِنَ النَّبِیِیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّہَدَآءوَالصّٰلِحِیْنَ…
مزید پڑھیں »امکان نبوّت از روئے احادیث
صحیح مسلم کی حدیث میں آنے والے مسیح کو چار دفعہ نبی اللہ کہا گیا :۔ رسول اللہ ﷺ نے امت محمدیہ کے مسیح موعود کو چار دفعہ تکرار کے ساتھ نبی اللہ قرار دیا ہے اور اس پر وحی نازل ہونے کا بھی ذکر فرمایا ہے ۔ رسول کریم …
مزید پڑھیں »امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : سب سے پہلا قول ہم ام المومنین حضرت عائشہ الصدیقہ معلمۂِ نصف الدین رضی اللہ عنہا کا پیش کرتے ہیں ۔آپ فرماتی ہیں:۔ قُوْلُوْا اِنَّہٗ خَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَلَا تَقُوْلُوْا لَا نَبِیَّ بَعْدَہٗ (تکملہ مجمع البحار صفحہ۸۵مطبع منشی نول کشور) یعنی…
مزید پڑھیں »جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟
جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟ جواب بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع نے مورخہ 2جون 1991ء کو ریڈیو اپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہور ی جماعت میں کیا فرق ہے ؟‘‘کے موضوع پر لائیو خطاب…
مزید پڑھیں »"مسیح موعود ؑ خود محمد ؐرسول اللہ ہے” ۔ اس تحریر پر اعتراض اور اصل حقیقت
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ کی تحریر ’’پس مسیح موعود ؑ خود محمد ؐرسول اللہ ہے جو اشاعت اسلام کے لئے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے ‘‘پر اعتراض کیا جاتا ہے۔ سورۃ الجمعہ کی آیت کی تفسیر اس اعتراض کا جواب جاننے کے لئے ضروری ہے کہ…
مزید پڑھیں »کیا حضرت مسیح موعودؑ نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے؟
مخالفین احمدیت یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے۔ یہ الفاظ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام کئے گئے جواب:۔ اصل حوالہ ملاحظہ ہوں ” وَکَانَ الْاِسْلَامُ بَدَأَ کَالْہِلَالِ وَکَانَ قُدِّرَ اَنَّہُ سَیَکُوْنُ بَدْرًا…
مزید پڑھیں »