حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ انھیں حمل ہوا
حمل کی حقیقت اعتراض:۔حضرت مسیح موعودؑنے صاف طور پر لکھا ہے کہ ”استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا۔“ (کشتی نوح صفحہ46) جواب حمل سے مراد حضور علیہ السلام نے ”حمل“ کے لفظ سے حقیقی اور عام معنی مراد نہیں لئے بلکہ ”حامل صفات عیسوی“ مراد لیا ہے۔چنانچہ فرمایا:…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ انھیں دردزہ ہوئی
دردزہ کی حقیقت معترضہ عبارت :۔ حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں : ’’ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا تھا فَاَجَائَھَا الْمَخَاضُ اِلیٰ جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ یَالَیْتَنِی مِتُّ قَبْلَ ھَذا وَ کُنْتُ نَسْیاً مَنْسِیّاً۔ یعنی پھر مریم کو جو مراد اِس عاجز سے ہے دردِزِہ تنہ کھجور کی طرف لے آئی…
مزید پڑھیں »اعتراض:نبی شاعر نہیں ہوتا لیکن مرزا صاحب شاعر تھے
قرآن مجید میں ہےوَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ (یٰسٓ:70) اور ہم نے اس کو شعر نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اس کے شایان شان ہے ۔نیزوَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (الشعراء:225)اور شاعر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی گمراہ لوگ پیروی کرتے ہیں ۔اس لیے نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا…
مزید پڑھیں »مسلمانو ں کی توہین کا اصولی جواب
مسلما نو ں کی توہین کا اصولی جواب واضح رہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ پر یہ الزام لگانا کہ نعوذباللہ آپ نے تمام مسلمانوں خواہ ان کا تعلق کسی بھی زمانے یا مسلک سے ہو کو گالیاں دی ہیں ایک جاہلانہ اعتراض ہے جس کی کچھ بھی حقیقت نہیں…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا اپنی پہلی بیوی اور ایک بیٹے سے قطع تعلّق کرنا
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے ادھیڑ عمر میں اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کرلی اور اپنی پہلی اولاد کو جائیداد سے بھی بے دخل کردیا جوکہ نبی کریمﷺ کے فیصلہ خَیْرُ کُمْ خَیْرُکُمْ لِاَھْلِہٖ وَ اَنَا خَیْرُ کُمْ لِاَھْلِیْ…
مزید پڑھیں »ہسٹیریا کا اعتراض
“سیرت المہدی “کے ایک حوالہ سے اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اہلیہ کہتی ہیں پچیس سال سے ہسٹیریا اور مرگی کا مرض آپؑ کو لاحق تھا اور مرگی کے دورے بھی پڑتے تھے ۔اعتراض کیا جاتا ہے کہ اس بیماری کے مریض نبی نہیں…
مزید پڑھیں »’’دو زرد چادروں‘‘ سے مراد بیماریاں لینا
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ بہت سی بیماریوں میں مبتلا تھے۔جب آپؑ پریہ اعتراض ہوا تو اپنے آپ پر” دو زرد چادروں میں مسیح موعود کے نزول “والی حدیث چسپاں کرلی اور اس کی اپنی طرف سے تاویل کرکے دو زرد چادروں سے…
مزید پڑھیں »اعتراض: حضرت بانی جماعت احمدیہؑ ابن مریم نہیں ہو سکتے کیونکہ آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی صاحبہ ہے۔
حضرت مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’اسی امت میں سے عیسیٰ بننے والا ابن مریم کیونکر کہلا سکے وہ تو مریم کا بیٹا نہیں ہے حالانکہ حدیثوں میں ابن مریم کا لفظ آیا ہے پس یاد رہے کہ یہ دسوسہ جو نادانوں…
مزید پڑھیں »کیا ہر نبی کے لیے ضروری ہے کہ جہاں فوت ہو وہیں دفن بھی ہو؟
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرما یا ہے کہ” نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے“ (سنن ابن ماجہ۔ کتاب الجنائز ۔ باب ذکر وفاتہ ﷺ) جبکہ حضرت بانی جماعت احمدیہؑ کی وفات لاہور میں ہوئی اور تدفین قادیان میں۔ (i)آنحضرتﷺ نے اس…
مزید پڑھیں »