حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
اعتراض: حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے۔ کس کی گواہی پر بیت الخلاء میں وفات پانے کا الزام لگایا جاتا ہے ؟؟ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔ یٰحَسْرَۃً…
مزید پڑھیں »سیرت المہدی کے ایک حوالہ میں موجود لفظ ’’غرارہ‘‘ پر اعتراض
سیرت المہدی کے ایک حوالہ میں موجود لفظ’’غرارہ‘‘ پر اعتراض کیا جا تا ہے اور کہا جا تا ہے کہ غرارہ تو عورتیں پہنتی ہیں۔ غرارے پر اعتراض کا جواب حوالہ :۔ “بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صا حبہ نے کہ حضرت مسیح موعودؑ اوائل میں غرارے استعمال فرما…
مزید پڑھیں »مخالفین احمدیّت: مرزا صاحب کو بچپن میں سندھی یا دسوندھی کہا جاتا
معاندین احمدیت تمسخرانہ انداز میں یہ بات پیش کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بچپن میں سندھی یا دسوندھی کہا جاتا تھا۔ جواب از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؓ معاندین یہ بات کتاب’’سیرت المہدی‘‘کی ایک روایت کے ضمن میں پیش کرتے ہیں۔ لیکن پوری بات بیان…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے ریشمی ازار بند پہنا (سیرت المھدی)
کتاب’’سیرت المہدی‘‘ کی روایت پیش کر کے معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ریشمی ازار بند پہننے پر اعتراض کرتے ہیں۔ بیماری میں آنحضرت ﷺ نے ریشم پہننے کی اجازت دی ہے معترضہ عبارت : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صاحبزادے ، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؓ فرماتے ہیں:۔…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے ۔ قریب المخرج عربی حروف کو الگ الگ لہجے میں نہ بول سکتے تھے مثلا ً ق اور ک کو۔ بعض اوقات ان کے ملاقاتی ان کی اس کمزوری پر اعتراض…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کی پچاس جلدوں کی قیمت لی لیکن تالیف نہ کیں
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے براہین احمدیہ کی قیمت لے لی اور پچاس جلدیں تالیف نہ کیں اور اعلان کر دیا کہ چونکہ 5اور50میں صرف صفر کا فرق ہے اس لیے پانچویں جلد کے ساتھ ہی ان کا پچاس جلدیں لکھنے…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعودؑ کے "ٹانک وائن” کے استعمال پر اعتراض
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ نے حکیم محمد حسین صاحب سے ٹانک وائن منگوائی۔جبکہ یہ شراب ہوتی ہے۔اور اسلام میں شراب پینا حرام ہے۔ جواب ٹانک وائن شراب نہیں ہوتی ۔ بلکہ ایک دوائی ہے جو مختلف قسم کی بیماریوں خصوصًا بچہ پیدا ہونے کے بعد زچہ…
مزید پڑھیں »اعتراض: نبی کا کوئی دنیاوی استاد نہیں ہوتا جبکہ مرزا صاحب کے اساتذہ تھے
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ نبی کا کوئی دنیاوی استاد نہیں ہوتا جبکہ حضرت مسیح موعودؑ کے اساتذہ تھے۔ یہ قاعدہ کس بنیاد پر پیش کیا جاتا ہے ؟ یہ من گھڑت قاعدہ کس بنیاد پر پیش کیا جا رہاہے؟ کیا قرآن و حدیث میں اس کا کچھ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے فوٹو کھنچوائی
مخالفین کی طرف سے اعتراض ہوتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے فوٹو کھنچوائی ۔ حالا نکہ حدیث میں لکھا ہے ۔ ” کُلُّ مُصَوِّرٍ فِی النَّارِ” حضرت مسیح موعود ؑ کا بیان فرمودہ جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اس بات کا سخت مخالف ہوں…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کا نام مرکب تھا جبکہ نبی کانام مرکب نہیں ہوتا
اعتراض ہوتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کا نام مرکب تھا جبکہ نبی کانام مرکب نہیں ہوتا۔ نبوت کا یہ میعار کس نے قائم کیا ہے ؟ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :۔ ’’مجھے مسئلہ نبوت کے متعلق ہمیشہ ہی سے تعجب آیا کرتا ہے…
مزید پڑھیں »