حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب کے ایک صاحبزادے پیشگوئی کے بر خلاف جلد فوت ہو گئی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کے ضمن میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے اپنے ایک صاحبزادے کی نسبت الہام سے خبر دی تھی کہ یہ باکمال ہوگا حالانکہ وہ صرف چند مہینہ زندہ رہ کر فوت ہو گئے۔ یہ کہیں نہیں لکھا کہ حضرت…
مزید پڑھیں »اعتراض: پیشگوئی محمدی بیگم پوری نہ ہوئی
محمدی بیگم سے متعلق پیشگوئی کا پس منظر اس پیشگوئی کا سبب محمدی بیگم کے والد مرزا احمد بیگ اور ان کے دوسرے رشتہ دار تھے۔ یہ لوگ چچا کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بھی رشتہ دار تھے ۔ان کی حالت حضرت مسیح موعود علیہ…
مزید پڑھیں »اعتراض: پادری عبد اللہ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی پوری نہ ہوئی
مخالفین اعتراض اٹھاتے ہیں کہ پادری عبد اللہ آتھم کی نسبت جو پیشگوئی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمائی وہ پوری نہیں ہوئی۔ جواب از حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اس سوال کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الفاظ میں پیش ہے ۔ آپ فرماتے ہیں:۔…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کی پیشگوئی کے برعکس قادیان میں طاعون آئی
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے یہ پیشگوئی کی تھی کہ قادیان میں طاعون نہیں آئے گی۔اس کے برعکس طاعون آئی ۔ حضورؑ نے فرمایا کہ قادیان میں کبھی ویران کردینے والی طاعون نہیں پڑے گی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ عبارت…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا خطا کرتا ہے اور کبھی پالیتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کا مفہوم بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔…
مزید پڑھیں »عتراض: مرزا صاحب نے اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا روزہ کھولتا اور روزہ رکھتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح اس الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کا وہی ترجمہ و مفہوم درست ہو…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کا کہنا کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے، خلاف واقعہ ہے
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ اس پر اعتراض ہوتا ہے کہ ایسی کوئی پیشگوئی قرآن و حدیث میں نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قرآن کا حوالہ بیان فرمایا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود قرآن…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات اور پیشگوئیوں پر اعتراض کا بنیادی جواب
بنیادی جواب کرامات ظاہر ہونے کی وجہ کرامات ظاہر ہونے کی وجہ اور غرض بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’کرامات کی اصل بھی یہی ہے کہ جب انسان اپنے تمام وجود کے ساتھ خدا کا ہو جاتا ہے اور اُس میں اور اُس کے ربّ میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: صاحب نے مسلمانوں کو جنگل کے سؤر اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کرکہا ہے
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود نے اپنے دشمنوں کو جنگل کے سؤر اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کرکہا ہے۔اعتراض کرنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے مخاطب مسلمان ہیں۔ معترضہ شعرکا سیاق و سباق معترضہ شعر اِنَّ الْعِدَا صَارُوا خَنَازِیرَ الْفَلا وَنِسَاؤُھُمْ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے مسلمانوں کو ذریۃ البغایا کہا ہے
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے دعاوی کو ماننے والوں کو مسلمان جبکہ نہ ماننے والوں کو ذریۃ البغایا کہا ہے ۔ معترضہ عبارت معترضہ عبارت :۔ تِلْکَ کُتُبٌ یَنْظُرُ اِلَیْھَا کُلُّ مُسْلِمٍ بِعَیْنِ الْمَحَبَّۃِ وَالْمَوَدَّۃِ وَ یَنْتَفِعُ مِنْ مَعَارِفِھَا وَ یَقْبَلُنِیْ وَ یُصَدِّقُ…
مزید پڑھیں »