حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
اعتراض:نبی شاعر نہیں ہوتا لیکن مرزا صاحب شاعر تھے
قرآن مجید میں ہےوَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ (یٰسٓ:70) اور ہم نے اس کو شعر نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اس کے شایان شان ہے ۔نیزوَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (الشعراء:225)اور شاعر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی گمراہ لوگ پیروی کرتے ہیں ۔اس لیے نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے انگریز کی بے جا خوشامد کی
خوشامد کی تعریف افسوس ہے کہ معترضین حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام پر خوشامد کا الزام لگاتے وقت ایک ذرہ بھی خدا کا خوف نہیں کرتے کیونکہ اول تو آپ کی تحریرات کے اس حصہ پر جس میں انگریزی حکومت کے ماتحت مذہبی آزادی حکومت کی مذہبی امور میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: پیر سراج الحق صاحب نے مغرب کی نماز پرھائی اور رکوع میں مرزا صاحب کی فارسی نظم بالجہرپڑھ دی۔
اعتراض: پیر سراج الحق صاحب نے مغرب کی نماز پرھائی اور رکوع میں مرزا صاحب کی فارسی نظم بالجہرپڑھ دی۔ نماز میں فارسی نظم پڑھنے کے اعتراض کا جواب معترض نے سیرۃ المھدی حصہ سوم( روایت نمبر 707)میں موجودحضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی ایک روایت پیش کی ہے۔…
مزید پڑھیں »فرشتوں کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کے ایک عقیدہ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعودؑ کی مندرجہ ذیل تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے فرشتوں کے وجود سے انکار کیا ہے ۔’’جو کچھ ہم نے روح القدس اور روح الامین وغیرہ کی تعبیر کی ہے یہ درحقیقت ان عقائد سے جو اہل اسلام ملائک کی نسبت رکھتے ہیں منافی…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت مریم علیھا السلام پر زنا کی تہمت لگائی۔
معترضہ حوالہ کو مکمل پڑھا جانا چاہیے معترضہ تحریر :۔ ’’ مریم کو ہیکل کی نذر کر دیا گیاتھا تا وہ ہمیشہ بیت المقدس کی خادمہ ہو۔ اور تمام عمر خاوند نہ کرے۔ لیکن جب چھ سات مہینہ کا حمل نمایاں ہوگیا تب حمل کی حالت میں ہی قوم کے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے آنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد (11) غلط بتائی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نےآنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد 11 بتائی ہے ۔ مخالفین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ درست نہیں اور گویا اس سے آپؑ کی کم علمی ظاہر ہوتی ہے۔ 11بیٹوں والے حوالے کا سیاق و سباق معترضہ حوالہ :۔ ”تاریخ دان لوگ جانتے ہیں…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کا کہنا کہ مکھی مرنے کے بعد زندہ ہوسکتی ہے، سائنس کے خلاف ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مکھی کے زندہ ہونے کے بارے میں ایک تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ بات سائنس اور عقل کے خلاف ہے ۔ سائنسی طور پر یہ بات ثابت شدہ ہے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے مندرجہ ذیل اقتباس پر اعتراض…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن نہ ہوا
ایک اعتراض مخالفین کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن وہ پورا نہیں ہوا۔ معترضہ الہام کے بعد دوسرا الہام ہوا جس کا مطلب تھا اب کوئی نرینہ اولاد نہیں ہوگی معترضہ تحریر حسب ذیل ہے:۔ ’’اَلْحَمْدُ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کی پیشگوئی کہ “ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں“ پوری نہ ہوئی
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ “ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں “۔ جبکہ آپکی وفات لاہور میں ہوئی۔ حضرت مسیح موعودؑ کی اس الہام”ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں “کی بیان فرمودہ تشریح سب سے پہلی…
مزید پڑھیں »اعتراض: میرعباس علی صاحب لدھیانوی بعد میں مرزا صاحب کے دشمن بن گئے حالانکہ ان کے بارہ میں مرزا صاحب کو الہام ہوا تھا اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَ فَرْعُھَا فِی السَّمَاءِ
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے میرعباس علی صاحب لدھیانوی کا ذکر بالخیراپنی کتاب ”ازالہ اوہام“ میں بیعت کرنے والوں کی جماعت میں کیا۔بعد میں وہ بعض موسوسین کے وسوسہ اندازی سے سخت لغزش میں آگئے بلکہ جماعت اعداء میں داخل ہوگئے حالانکہ ان کے متعلق، جب وہ مخلصین کی…
مزید پڑھیں »