جماعت احمدیہ کے عقائد
ہمارا مذہب اور عقیدہ
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”میں کھول کر کہتا ہوں اور یہی میرا عقیدہ اور مذہب ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع اور نقش قدم پر چلنے کے بغیر انسان کوئی روحانی فیض اور فضل حاصل نہیں کر سکتا‘‘۔ (ملفوظات۔ جلد4۔ صفحہ543تا544) ”آنحضرت صلی اللہ…
مزید پڑھیں »حضرت بانیٔ جماعت احمدیہ کاعشق رسول ﷺ – آپؑ کی تحریرات اور آپؑ کے واقعات کی روشنی میں
ذیل میں حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تحریرات سے کچھ اقتباس پیش ہیں ۔یہ تحریرات آپؑ کی متفرق کتب سے لی گئی ہیں۔ ان اقتباسات سے ہر شخص کو معلوم ہو سکتا ہے کہ حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام اور احمدی کس محبت ،کس خلوص،کس عقیدت اور…
مزید پڑھیں »جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر
پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی طرح کے اعتراضات کو بنیاد بنایا جاتا ہے۔ آج کل جس اعتراض کا بہانہ بنا کر جماعت احمدیہ کے لٹریچر پر پابندیاں لگانے اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ نعوذ باللہ…
مزید پڑھیں »قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت
آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان میں جماعتی کتب پر پابندی لگانے کی وضاحت انتہائی بودے انداز میں اس طرح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ’’جماعت احمدیہ کی کتابیں ہم اس لئے پاکستان میں بین…
مزید پڑھیں »قرآنِ عظیم کی اعلیٰ و اَرفع شان حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کی نظر میں
’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے بجائے خود چاہتا ہے اور بالطبع اسی لفظ میں یہ رکھا گیا ہے کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ہے وہ بھی خاتم الکتب اور سارے کمالات اس میں موجود…
مزید پڑھیں »لفظی تحریف قرآن کے الزام کی تردید
آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ، یعنی پُرانے اعتراضات کو نئے الفاظ میں پیش کرنے کی ناکام کوشش کے ساتھ جاری ہے ،اگرچہ اِس قسم کے تمام اعتراضات رد شدہ ہیں،لیکن پھر بھی ناظرین و سامعین کے لیے ان بے…
مزید پڑھیں »دعویٰ مسیحت حضرت خلیفۃ الاول کے مشورہ سے کیے جانے کے الزام کی حقیقت
حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے دعاوی کے بارے جاویدغامدی صاحب کے کچھ نظریات کا تاریخی تجزیہ مکرم جاوید احمد غامدی صاحب کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور اسے ایک لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اس میں انہوں نے حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »مسئلہ کفر و اسلام میں ہمارا مسلک (حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ)
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:۔ “۔۔۔بعض دوست جنہیں سلسلہ کے عقائد کے متعلق تفصیلی واقفیت نہیں دریافت کرتے ہیں کہ غیر احمدیوں کے کفر و اسلام کے متعلق ہمارا مسلک کیا ہے ۔ یعنی آیا ہم انہیں ہندوؤں اور عیسائیوں کی طرح کے کافر اور…
مزید پڑھیں »مسئلہ کفر و اسلام (حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ)
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:۔ ”اس وقت تک مسئلہ کفر و اسلام پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ میں نے خود اس مضمون پر ایک مختصر سا رسالہ ”کلمۃ الفصل گذشتہ سال لکھا تھا جو چھپ چکا ہے لیکن معلوم ہوتا ہے کہ…
مزید پڑھیں »محرم الحرام اور کربلا
اقتباسات حضرت مسیح موعودؑ اور خلفاء کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں »