Uncategorised
حضرت بانی سلسلہ احمدیّہؑ کی پاکیزہ زندگی
قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی جو سچی تاریخ پیش کی ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کے ماموروں کی صداقت کی ایک بہت بڑی دلیل دعویٰ سے پہلے ان کی پاک زندگی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں شرک اور دوسری بدیوں سے محفوظ رکھتا ہے…
مزید پڑھیں »حضرت بانیٔ سلسلۂ احمدیّہ اورمسلم مشاہیر
حضرت بانی سلسلہ احمدیہ مرزا غلام احمد قادیانی نے ۱۸۸۲ء میں دعویٰ فرمایا کہ میں آنحضرت ﷺ کی پیشگوئیوں کے مطابق دین حق اور قرآن کریم کو دنیا میں دوبارہ غالب کرنے کے لئے مامور کیا گیا ہوں۔اسی مقصد کی خاطر آپ نے ساری زندگی جدو جہد کی اور اس…
مزید پڑھیں »سیرت حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السّلام
احمد قادیانی علیہ السلام اور آپ کے خاندانی حالات احمد جوسلسلہ احمدیہ کے بانی تھے۔ آپ کا پورانام غلام احمد تھا اور آپؑ قادیان کے باشندے تھے جو بٹالہ ریلوے اسٹیشن سے گیارہ 11میل، امرتسرسے چوبیس24میل اور لاہور سے قریباً ستاون 57میل جانب مشرق پرایک قصبہ ہے۔ آپ قریباً1836ء یا…
مزید پڑھیں »حضرت عیسیٰ ؑ نے ملک شام سے ہجرت کی
حضرت عیسیؑ (یوز آسف)واقعہ صلیب کے بعد ہجرت کر گئے(کمال الدین) کنز العمال کاحوالہ ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کر جانے کی وحی کی اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی طرف وحی کی کہ ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف ہجرت کرتے رہو(کنزالعمال)
مزید پڑھیں »حضرت عیسیٰ ؑ 120سال زندہ رہے
المعجم الکبیر کا حوالہ امتاع الاسماع کا حوالہ دستور العلماء کا حوالہ المقاصد الحسنہ کا حوالہ تفسیر ترجمان القرآن کا حوالہ فتح البیان کنز العمال حجج الکرامہ البدایة والنھایة
مزید پڑھیں »رفع عیسیٰؑ
رفع کا لفظ جب اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب ہو تو معنی روحانی بلندی ہوتا ہے نہ کہ جسمانی طور پر اٹھا لینا۔ رَفَعَہُ اللّٰہُ سے مراد حضرت عیسی ؑ کی روح کا عالم سفلی سے عالم علوی کی طرف انتقال ہے۔(تفسیر محی الدین ابن عربیؒ) حضرت عیسیٰ ؑ کا…
مزید پڑھیں »قرآن اور سنت سے حیات عیسیٰ ؑ ثابت نہیں
مفتی مصر محمود شَلتوت کا تفصیلی حوالہ جس میں وہ کہتے ہیں حضرت عیسیٰؑ کے جسم سمیت آسمان جانے کا عقیدہ قرآن و سنت کی رو سے صحیح نہیں۔ حضرت عیسیؑ کو اللہ نے صلیب پر قتل ہونے سے بچا لیا۔ حضرت عیسیؑ کی صلیب پر وفات نہیں ہوئی آیت…
مزید پڑھیں »حضرت عیسی ؑ وفات پا چکے ہیں
مواہب اللدنیہ کا حوالہ کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کیا مجھ سے پہلے کوئی نبی ہمیشہ زندہ رہا جو مَیں رہوں گا؟‘‘ آنحضرت ﷺ نے اپنے وفات کے لئے وہی الفاظ استعمال فرمائے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے استعمال فرمائے تھے۔ حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم…
مزید پڑھیں »