وفات مسیح ناصریؑ
ثبوت وفات مسیح از سورۃ مریم آیت 34
وَالسَّلَامُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَ یَوْمَ اَمُوْتُ وَیَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا (مریم:34) ترجمہ :اور سلامتی ہے مجھ پر جس دن مجھے جنم دیا گیا اور جس دن میں مروں گااور جس دن میں زندہ کر کے مبعوث کیا جاؤں گا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’اس آیت میں واقعات…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ النساء آیت 160
وَاِنْ مِّنْ اَھْلِ الْکِتَابِ اِلَّا لَیُؤْمِنَنَّ بِہٖ قَبْلَ مَوْتِہٖ (النساء:160) ترجمہ :۔اور اہل کتاب میں سے کوئی (فریق)نہیں مگراس کی موت سے پہلے یقیناً اس پر ایمان لے آئے گا حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’سوال۔ قرآن شریف کی آیت مندرجہ ذیل مسیح ابن مریم کی زندگی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃالمآئدہ آیت 76
وَمَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلہِ الرُّسُلُ وَاُمُّہُ صِدِّیْقَۃٌ کَانَا یَاْکُلَانِ الطَّعَامَ (المآئدہ :76) ترجمہ: اور نہیں مسیح بن مریم مگر رسول۔ گذر چکے پہلے اس سے کئی رسول۔ اس کی ماں ایک پاک اور سچی عورت تھی۔ وہ دونوں ماں بیٹا کھانا کھایا کرتے تھے…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحج آیت 6
وَمِنْکُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰی وَمِنْکُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اَلٰٓی اَرْذَلِ الْعُمُرِلِکَیْلَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْئًا (الحج: 6) ترجمہ: اور تم ہی میں سے وہ ہے جس کو وفات دے دی جاتی ہےاور تم ہی میں سے وہ بھی ہے جو ہوش و ہواس پہنچانے کی عمر تک پہنچایا جاتا ہے تاکہ علم…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ آل عمران آیت 145
وَمَامُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اَفَاِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلیٰ اَعْقَابِکُمْ۔ (اٰل عمران :145) ترجمہ : اور نہیں محمد ؐ مگر رسول۔ یقینًا فوت ہو گئے آپؐ سے پہلے تمام رسول ۔ کیا پس اگر وہ مر گئے یا قتل ہو گئے تو تم اپنی ایڑیوں…
مزید پڑھیں »حدیث ’’اِتَّخَذُوا قُبُورَاَنبِیَاءِھِم مَسَاجِدَ‘‘ اور قبر مسیح
حدیث مبارکہ ہے: ’’لَعنَةُاللہ عَلَی الْیَھُودوَالنَّصَا ریٰ اِتَّخَذُوا قُبُورَاَنبِیَاءِ ھِم مَسَاجِدَ‘‘ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی ﷺووفا تہ) ترجمہ: اللہ یہودو نصاری پر لعنت کرے کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو سجدہ گاہ بنالیا۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حدیث ، اللہ یہودو نصاری پر لعنت کرے…
مزید پڑھیں »معراج اور رفع حضرت عیسیٰ علیہ السّلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا جسمانی رفع ثابت کرنے کے لئے یہ دلیل دی جاتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی جسمانی طور پر معراج پر تشریف لے گئے تھے۔ چنانچہ کسی بھی انسان کا جسم سمیت آسمان پر جانا ممکن ہے۔ بنیادی جواب: اللہ تعالیٰ یقیناً…
مزید پڑھیں »مسئلہ وفات مسیح کی اہمیت
مخالفین احمدیت اعتراض کرتے ہیں کہ وفات مسیح اہم مسئلہ نہیں۔ جماعت احمدیہ اپنے بانی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی اقتداء میں قرآن مجید ، احادیث نبویہ اور عقلی مشاہدات کی بنیاد پر یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت عیسیٰ سابقہ انبیاء کی طرح وفات پا چکے…
مزید پڑھیں »کیا حضرت عیسیٰ قیامت کے قریب بطور نشان آسمان سے نازل ہوں گے؟ (سورة الزّخرف آیت 62)
اعتراض کیا جاتا ہے کہ سورۃ زخرف میں یہ آیت موجود ہے وَاِنَّہُ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِھَا یعنی وہ قیامت کے وجود پر نشان ہے سو تم باوجودموجود ہونے نشان کے قیامت کے بارے میں شک مت کرو۔نشان سے مراد حضرت عیسیٰ ہیں جو قیامت کے قریب نازل ہوں…
مزید پڑھیں »کیا امّت کا حیات مسیح پر اجتماع ہے؟
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی روایت الطبقات الکبریٰ لابن سعد کی تیسری جلد میں حضرت علیؓ کی وفات کے حالات میں حضرت امام حسن ؓسے روایت کی گئی ہے کہ آپؓ نے فرمایا: ”اے لوگو! آج وہ شخص فوت ہوا ہے کہ اسکی بعض باتوں کو نہ پہلے…
مزید پڑھیں »