وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8
مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں عطا کرے تواسے لے لواور جس سے تمہیں روکےاُس سے رک جاؤ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی رسول جو کچھ تمہیں علم و معرفت عطا کرے وہ لے لو اور جس سے منع…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ بنی اسرائیل آیت 94
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ ھَلْ کُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا (بنی اسرائیل:94) ترجمہ: تو کہہ دے کہ میرا رب(ان باتوں سے )پاک ہے (اور)میں تو ایک بشر رسول کے سوا کچھ نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی کفار کہتے ہیں کہ تُو آسمان پر چڑھ کر ہمیں دکھلا تب…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ النساء آیت 79
اَیْنَ مَا تَکُوْنُوْا یُدْرِکْکُّمُ الْمَوْتُ وَلَوْ کُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُّشَیَّدَۃٍ (النساء:79) ترجمہ: تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آلے گی خواہ تم سخت مضبوط بنائے گئے بُرجوں میں ہی ہو۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی جس جگہ تم ہو اُسی جگہ موت تمہیں پکڑے گی اگرچہ…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الانبیاء آیت 102تا103
اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَھُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓی اُولٰٓئِکَ عَنْھَا مُبْعَدُوْنَ لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَھَا وَھُمْ فِیْ مَا اشْتَھَتْ اَنْفُسُھُمْ خٰلِدُوْنَ۔ (الانبیاء:102تا103) ترجمہ: یقیناً وہ لوگ جن کے حق میں ہماری طرف سے بھلائی کا فرمان صادر ہو چکا ہے یہی وہ لوگ ہیں جو اُس سے دور رکھے جائیں گے ۔ وہ…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ القمر آیت 55تا56
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَھَرٍفِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْکٍ مُّقْتِدِرٍ (القمر:55تا56) ترجمہ: یقیناً متقی جنتوں میں اور فراخی کی حالت میں ہوںگے۔ سچائی کی مسند پر ، ایک مقتدِر بادشاہ کے حضور۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی متقی لوگ جو خدائے تعالیٰ سے ڈر کر ہر…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الرحمٰن آیت 27تا28
کُلُّ مَنْ عَلَیْھَا فَانٍ وَّ یَبْقٰی وَجْہُ رَبِّکَ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ (الرحمان:27تا28) ترجمہ: ہر چیز جو اس پر ہے فانی ہے ۔ مگر تیرے رب کا جاہ و حشم باقی رہے گا جوصاحب جلال و اِکرام ہے ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی ہریک چیز جو زمین میں…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الروم آیت 41
اَللّٰہُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ ثُمَّ رَزَقَکُمْ ثُمَّ یُمِیْتُکُمْ ثُمَّ یُحْیِیْکُمْ۔ (الروم:41) ترجمہ:۔اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں رزق عطا کیا پھر وہ تمہیں مارے گا اور وہی تمہیں پھر زندہ کرے گا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’ اس آیت میں اللہ تعالیٰ اپنا قانون…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الفجر آیت 28تا31
یٰۤاَیُّھَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ ارْجِعِیْ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرْضِیَّۃً فَادْخُلِیْ فِیْ عِبَادِیْ وَادْخُلِیْ جَنَّتِیْ (الفجر:28تا31) ترجمہ :۔اے نفس مطمئنہ ! اپنے رب کی طرف لوٹ جا، راضی رہتے ہوئے اور رضا پاتے ہوئے۔ پس میرے بندوں میں داخل ہو جا۔ اور میری جنت میں داخل ہو جا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’یعنی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ النحل آیت 44
فَاسْئَلُوْآ اَھْلَ الذِّ کْرِ اِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۔ (النحل:44) ترجمہ: پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی اگر تمہیں ان بعض امور کا علم نہ ہو جوتم میں پیدا ہوں تو اہل کتاب کی طرف رجوع کرواور اُن کی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الاحزاب آیت 41
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ۔وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیْمًا۔ (الاحزاب:41) ترجمہ :۔محمد تمہارے (جیسے)مَردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبیوں کا خاتم ہے ۔اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے ۔ حضرت…
مزید پڑھیں »