وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
کیا امّت کا حیات مسیح پر اجتماع ہے؟
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی روایت الطبقات الکبریٰ لابن سعد کی تیسری جلد میں حضرت علیؓ کی وفات کے حالات میں حضرت امام حسن ؓسے روایت کی گئی ہے کہ آپؓ نے فرمایا: ”اے لوگو! آج وہ شخص فوت ہوا ہے کہ اسکی بعض باتوں کو نہ پہلے…
مزید پڑھیں »حضرت ابن عباس کا عقیدہ وفات مسیح
حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ آیت اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ۔۔۔ کا ترجمہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں ۔ مُمِیْتُکَ ۔یعنی مُتَوَفِّیْکَ کا مطلب ہے میں تجھے موت دینے والا ہوں۔ (بخاری کتاب التفسیر سورۃ المائدہ باب مَاجَعَلَ اللہُ مِنْ بَحِیْرَۃ۔۔۔)
مزید پڑھیں »