وفات مسیح ناصریؑ
یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کا نظریہ بابت وفات مسیح
یہود کا نظریہ یہود کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ نعوذ باللہ جھوٹے تھے اس لیے انہوں نے اسے صلیب دے کر مار دیا اور انہیں بائبل کے مطابق لعنتی ثابت کر دیا کیونکہ لکھا ہے ”جو کوئی لکڑی پر لٹکایاگیا وہ لعنتی ہے‘‘ (گلتیوں 3/13) قرآن کریم ان کی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8
مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں عطا کرے تواسے لے لواور جس سے تمہیں روکےاُس سے رک جاؤ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی رسول جو کچھ تمہیں علم و معرفت عطا کرے وہ لے لو اور جس سے منع…
مزید پڑھیں »وفات مسیح اور بزرگان امت
سابقہ نبی کی آمد کی کتب سابقہ کا اجماع گذشتہ اکابر قابل مواخذہ نہیں ہوں گے امت محمدیہ کے مختلف ادوار کے متعدد بزرگان اور علماء وفات مسیح ناصری ؑکے قائل تھے خدا تعالیٰ کی قدیم سے یہ سنت جاری ہے کہ ہر وہ شخص جو دنیا میں آتا ہے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب دعویٰ سے قبل حیات مسیح کے قائل تھے۔
ایک بات اعتراض کے رنگ میں یہ پیش کی جاتی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے دعویٰ سے قبل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات اور انہی کے دوبارہ آنے پر یقین رکھتے تھے جس کا اظہار آپؑ نے براہین احمدیہ میں بھی کیا ہے۔ اس بارہ میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: احادیث میں مسیح موعود کو ’’مثیلِ مسیح‘‘ کیوں نہیں کہا گیا؟
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے ساتھ احادیث میں کہیں مثیل کا لفظ دیکھا نہیں جاتا۔ یعنی یہ کسی جگہ نہیں لکھا کہ مثیل مسیح ابن مریم آوے گا بلکہ یہ لکھا ہے کہ مسیح ابن مریم آوے گا۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اس…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب حیاتِ موسٰیؑ کے قائل تھے
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ نے لکھا ہے کہ حضرت موسیٰ ؑ زندہ ہیں۔ اگرقرآنی آیت، قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ (آل عمران 145) (ترجمہ :ان سے پہلے تمام رسول گزر چکے ہیں) سے وہ باہر رہ سکتے ہیں تو حضرت عیسیٰ ؑ کیوں نہیں؟…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ بنی اسرائیل آیت 94
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّیْ ھَلْ کُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا (بنی اسرائیل:94) ترجمہ: تو کہہ دے کہ میرا رب(ان باتوں سے )پاک ہے (اور)میں تو ایک بشر رسول کے سوا کچھ نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی کفار کہتے ہیں کہ تُو آسمان پر چڑھ کر ہمیں دکھلا تب…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ النساء آیت 79
اَیْنَ مَا تَکُوْنُوْا یُدْرِکْکُّمُ الْمَوْتُ وَلَوْ کُنْتُمْ فِیْ بُرُوْجٍ مُّشَیَّدَۃٍ (النساء:79) ترجمہ: تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آلے گی خواہ تم سخت مضبوط بنائے گئے بُرجوں میں ہی ہو۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی جس جگہ تم ہو اُسی جگہ موت تمہیں پکڑے گی اگرچہ…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الانبیاء آیت 102تا103
اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَھُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓی اُولٰٓئِکَ عَنْھَا مُبْعَدُوْنَ لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَھَا وَھُمْ فِیْ مَا اشْتَھَتْ اَنْفُسُھُمْ خٰلِدُوْنَ۔ (الانبیاء:102تا103) ترجمہ: یقیناً وہ لوگ جن کے حق میں ہماری طرف سے بھلائی کا فرمان صادر ہو چکا ہے یہی وہ لوگ ہیں جو اُس سے دور رکھے جائیں گے ۔ وہ…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ القمر آیت 55تا56
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَھَرٍفِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْکٍ مُّقْتِدِرٍ (القمر:55تا56) ترجمہ: یقیناً متقی جنتوں میں اور فراخی کی حالت میں ہوںگے۔ سچائی کی مسند پر ، ایک مقتدِر بادشاہ کے حضور۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی متقی لوگ جو خدائے تعالیٰ سے ڈر کر ہر…
مزید پڑھیں »