متفرق اعتراضات
جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر
پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی طرح کے اعتراضات کو بنیاد بنایا جاتا ہے۔ آج کل جس اعتراض کا بہانہ بنا کر جماعت احمدیہ کے لٹریچر پر پابندیاں لگانے اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ نعوذ باللہ…
مزید پڑھیں »قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت
آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان میں جماعتی کتب پر پابندی لگانے کی وضاحت انتہائی بودے انداز میں اس طرح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ’’جماعت احمدیہ کی کتابیں ہم اس لئے پاکستان میں بین…
مزید پڑھیں »لفظی تحریف قرآن کے الزام کی تردید
آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ، یعنی پُرانے اعتراضات کو نئے الفاظ میں پیش کرنے کی ناکام کوشش کے ساتھ جاری ہے ،اگرچہ اِس قسم کے تمام اعتراضات رد شدہ ہیں،لیکن پھر بھی ناظرین و سامعین کے لیے ان بے…
مزید پڑھیں »حامد میر کے کالم ’’کلین شیو مولوی‘‘ جواب
جواب مؤرخہ یکم اگست 2019 کے جنگ اخبار میں معروف صحافی حامد میرصاحب نے ’’کلین شیومولوی‘‘کے نام سے ایک کالم تحریر کیا۔ اس کالم میں موصوف نے چند باتیں کیں جن کا جواب دینا مقصود ہے ۔ حامد میر صاحب گاہے بگاہے احمدیوں کے بارہ میں کالم لکھتے رہتے ہیں…
مزید پڑھیں »اعتراض: قاضی محمد علی صاحب اور توہین کی سزا
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ احمدی توہین رسالت کرنے والے کو قتل کرنے کی مخالفت کرتے ہیں جبکہ ایک احمدی قاضی محمد علی صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ اور حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کی شان میں گستاخی کرنے والے کو قتل کر دیا تھا۔ واقعہ قاضی محمد علی از…
مزید پڑھیں »چوہدری ظفراللہ خان صاحب اور جنازہ قائد اعظم
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ چوہدری ظفراللہ خان صاحب سابق وزیر خارجہ پاکستان نے قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی۔ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کا جواب ہم قارئین کو حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کا جواب سناتے ہیں: ”میں اصل نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوا…
مزید پڑھیں »اعتراض: جماعت کا نام احمدی کیوں رکھا؟
ایک مولوی صاحب حضرت مسیح موعود ؑ کی خدمت میں آئے اور انہوں نے سوال کیا کہ خدا تعالیٰ نے ہمارا نام مسلمان رکھا ہے۔ آپ نے اپنے فرقہ کا نام احمدی کیوں رکھا ہے؟ یہ بات ھُوَ سَمّٰکُمُ الْمُسْلِمِیْنَ(الحج : 79) کے برخلاف ہے۔ جواب اس کے جواب میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: احمدی پیسے لے کر جنّت بیچتے ہیں (بہشتی مقبرہ)
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی پیسے لے کرجنت کا وعدہ دیتے ہیں جس کے لئے انہوں نے ایک قبرستان ، بہشتی مقبرہ ،کے نام سے بنایا ہوا ہے ۔ جواب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے اس قبرستان میں تدفین کے لئے جو شرائط مقررفرمائیں اُن میں سے…
مزید پڑھیں »کیا جماعت احمدیہ خود کو امّت کے معاملات سے الگ رکھا ہوا ہے؟
ایک اعتراض بکثرت یہ کیا جاتا ہے کہ گویا احمدیوں نے خود اپنے آپ کو ایک الگ امت بنایا ہے ۔ اس لئے اگر ہم (عام مسلمان)انہیں الگ امت قراردیں اور مسلمان نہ کہیں تو ہم حق بجانب ہیں۔ بنیادی جواب جماعتِ احمدیہ کی مِلّی خدمات کا دائرئہ خدمات کے…
مزید پڑھیں »کیا احمدی قادیان کے جلسہ کو حج اکبر قرار دیتے ہیں؟
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی قادیان کے جلسہ میں شرکت کو حج اکبر کہتے ہیں ۔ جماعت احمدیہ حج بیت اللہ کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے جماعتِ احمدیہ اسلام کے چوتھے رکن، حج بیت اللہ کے حج کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے اور اسی کا…
مزید پڑھیں »