صداقت حضرت مسیح موعود
مسیح موعود کی آمد پر امن قائم ہونا تھا، لیکن دنیا جنگ میں مبتلا ہے؟
خدا تعالیٰ کی طرف سے انبیاء دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ہی آتے ہیں ۔انبیاء کی بعثت سے قبل لوگ اپنےبرے اعمال کی وجہ سے عذاب کے مستحق ہوچکے ہوتے ہیں ۔انبیاء آکر لوگوں کو پیغام دیتے ہیں کہ سیدھے راستے پر چلو ورنہ خدا کا عذاب نازل…
مزید پڑھیں »آیت لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا اور معیار صداقت ۔ ایک اعتراض کا جواب
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے جس مدت کو معیار صداقت ٹھہرا یا ہے آپ خود اس پر پورا نہیں اترتے کیونکہ آپ نے1901ء میں دعویٰ نبوت کیا ہے۔اس پرمزید اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ سورۃ الحاقۃ کی آیت وَلَوْتَقَوَّلَ ۔۔۔۔ میں مدعی الہام…
مزید پڑھیں »چاند اور سورج گرہن کے دو زبردست نشان
’’رسول کریم ؐ نے مسیح موعود کے زمانے کے بعض فلکی حالات بھی بیان فرمائے ہیں ۔مثلاً یہ کہ اس وقت سورج اور چاند کو رمضان کے مہینے میں خاص تاریخوں میں گرہن لگے گا اور اس علامت پر اس قدر زور دیا گیا ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا…
مزید پڑھیں »ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة الجمعۃ آیت 4
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَاٰخَرِیْنَ مِنْھُمْ لَمَّا یَلْحَقُوْا بِھِمْ (الجمعۃ:4) ترجمہ: اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی (اسے مبعوث کیا ہے )جو ابھی ان سے نہیں ملے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’وَ اِنَّ اٰدَمَ اٰخِرِ الزَّمَانِ حَقِیْقَتًہ ھُوَ نَبِیُّنَا ﷺ…
مزید پڑھیں »ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة یونس آیت 17
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْکُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِہٖ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۔ (یونس :17) ترجمہ: پس مَیں اس رسالت سے پہلے بھی تم میں ایک لمبی زندگی گزار چکا ہوں ، تو کیا تم عقل نہیں کر تے ؟ حضرت بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں:۔ ’’دوسری…
مزید پڑھیں »صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السّلام
ہے کوئی کاذب جہاں میں لاؤ لوگو کچھ نذیر میرے جیسی جس کی تائیدیں ہوئی ہوں بار بار (براہین احمدیہ جلد پنجم۔روحانی خزائن جلد 21صفحہ 134) ’’کسی شخص کا یہ دعویٰ کرنا کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے ہم کلام ہوتاہے اور اُس نے مجھے اپنا برگزیدہ مامور ٹھہرایا ہے…
مزید پڑھیں »اسرائیلی مسیح اور محمدی مسیح کے حلیے میں فرق
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’ہمارے ہادی اور سیّد مولیٰ جناب ختم المرسلین نےمسیح اوّل اور مسیح ثانی میں مابہ الامتیاز قائم کرنے کے لئے۔۔۔ ظاہر فرمایا ہے کہ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیہ میں بھی فرق بیّن ہو گا۔چنانچہ مسیح اوّل کا حلیہ جو آنحضرت…
مزید پڑھیں »امت محمدیہ کا امام امت محمدیہ میں سےہی ہو گا
آنحضرت ﷺ نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ (حوالہ) تم میں سے تمہارا امام ہوگا۔ (بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ) صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا اَمَّکُمْ مِنْکُمْ تمہاری…
مزید پڑھیں »