اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
بزرگان سلف پر ہونے والی وحی و الہام اور رؤیا و کشوف کا ذکر
1۔ حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ کی وحی کا ذکر حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اپنے معراج روحانی کا ذکر کرتے ہوئے اس کے آخر میں تحریر فرماتے ہیں : ’’فَأُنْزِلَ عَلَیَّ عِنْدَ ہٰذَاالْقَوْلِ قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَمَا اُنْزِلَ…
مزید پڑھیں »وحی و الہام کے جاری ہونے کا ثبوت از اقوال بزرگان سلف
1۔ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کےاقوال حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں کہ جب تو خدا کا ہو جائیگا تو خدا تجھ سے کلام کرے گا۔ آپؒ فرماتے ہیں: ’’ فَیُؤْ خَذُ بِیَدِکَ فَتُقَدَّمُ وَیُنْزَعُ عَنْکَ مَا عَلَیْکَ ثُمَّ تُغَوَّصُ فِیْ بِحَارِالْفَضَائِلِ وَالْمِنَنِ وَالرَّحْمَۃِ فَیُخْلَعُ عَلَیْکَ خِلَعُ الْاَنْوَارِ…
مزید پڑھیں »