متفرق امور بابت ختم نبوت
حیاتِ عیسیٰؑ کے قائلین ’’ختم نبوت‘‘کے منکر
’’ہم لفظی اور حقیقی ہر معنی میں آنحضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو خاتم النّبییّن تسلیم کرتے ہیں اور بادب اس تلخ حقیقت کی طرف توجہ مبذول کروانے کی جرأت کرتے ہیں کہ مُنکرینِ حدیث کے سوا ہمارے تمام مخالف فرقوں کے علماء آنحضور صلی اﷲ علیہ وسلم کو ان…
مزید پڑھیں »کیا جماعتِ احمدیہ آیت ”خاتم النّبییّن” کی مُنکر ہے؟
’’یہ الزام کلیتًا غلط ہے اور اِفتراء پردازی کے مترادف ہے کہ نعوذ باﷲ جماعتِ احمدیہ آیت ”خاتم النّبییّن” کی مُنکر ہے اور آنحضور حضرت محمد مصطفی خاتم الانبیاء صلی اﷲ علیہ وسلم کو ”خاتم النّبییّن” تسلیم نہیں کرتی۔ تعجب ہے کہ یہ الزام مسلمانوں کے تمام فرقوں میں سے…
مزید پڑھیں »کیا پرانا نبی آنے سے ختم نبوّت نہیں ٹوٹتی؟
’’اِس اِستدلال کا بنیادی نقطہ یہ ہے کہ پہلے پیدا ہونے والا نبی آخری نبی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ جب ہم اِس استدلال کا جائزہ لیتے ہیں تو یہ بھی انتہائی بودا اورلغو نظر آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آج اگر کسی بیس سالہ نوجوان کے سامنے کوئی…
مزید پڑھیں »خاتمّت بمعنی اتمام کمالات نبوّت
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”چونکہ آنحضرت ؐ اپنی پاک باطنی و انشراح صدری وعصمت و حیاء وصدق و صفا وتوکل ووفا اورعشق الٰہی کے تمام لوازم میں سب انبیاء سے بڑھ کر اور سب سے افضل واعلیٰ واکمل وارفع واجلی واصفی تھے۔اس لئے خدائے جل شانہ نے ان…
مزید پڑھیں »خاتم بمعنی مصدق و محافظ وکسوٹی
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’وہ مبارک نبی حضرت خاتم الانبیاء امام الاصفیاء ختم المرسلین فخر النبیین جناب محمد مصطفی ؐ ہیں۔اے پیارے خدا اس پیارے نبی پر وہ رحمت اور درود بھیج جو ابتداء دنیا سے تو نے کسی پر نہ بھیجا ہو۔ اگر یہ عظیم الشان نبی…
مزید پڑھیں »خاتمیّت بمعنی زینت
خاتمیّت بمعنی زینت، یعنی زمرہ انبیاء کی رونق اور زینت آپؐ کے دم قدم سے ہے۔ یعنی آپؐ جان محفل انبیاء ہیں۔ ٭ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نبیؐ اور زندہ…
مزید پڑھیں »خاتمیّت بلحاظ رفعتِ شان و علوّ مرتبت
٭ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ یَا رَبِّ صَلِّ عَلٰی نَبِیِّکَ دَائِمًا فِیْ ھَذِہِ الدُّنْیَا وَبَعْثٍ ثَانٖ (آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد5 صفحہ593) ترجمہ:۔ اے میرے رب اپنے نبی پر ہمیشہ درود بھیج اس دنیا میں بھی اور دوسرے عالم میں بھی۔ ٭حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں…
مزید پڑھیں »امتی نبوت
٭ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ” میں اس کے رسولؐ پر دلی صدق سے ایمان لایا ہوں۔اور جانتا ہوں کہ تمام نبوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے۔ مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ نبوت جو اس کی کامل پیروی…
مزید پڑھیں »