حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے۔
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے۔ کس کی گواہی پر بیت الخلاء میں وفات پانے کا الزام لگایا جاتا ہے ؟؟ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔ یٰحَسْرَۃً عَلَی…
مزید پڑھیں »پنڈت لیکھرام کی ہلاکت
ایک انذاری پیشگوئی کا ظہور:بانی اسلام حضرت محمد ﷺ کی کامل غلامی میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جب مسیح موعود اور مہدی معہود ہونے کا دعویٰ فرمایا تو سنت انبیاء کے مطابق آپؑ سے بھی عوام اور علماء کی طرف سے ان عظیم الشان دعاوی…
مزید پڑھیں »حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مباھلہ اور مولوی ثناء اللہ امرتسری
بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے جب ٩١-١٨٩٠ء میں خدا سے الہام پا کر یہ اعلان فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں اور وعدہ کے مطابق آنے والا مثیل مسیح اور امام مہدی میں ہوں تو علماء زمانہ نے حضرت بانی…
مزید پڑھیں »کیا’کالو‘یا ’کالا‘ بھی خدا کا نام ہے؟
اعتراض: جماعت احمدیہ کے نزدیک خدا کا ایک نام ’کالو‘ یا ’کالا‘بھی ہے۔ نعوذ باللہ اصل روایت کچھ یوں ہے کہ حضرت مفتی صاحب ؓ نےلاہور میں ملازمت کے زمانے میں ایک خواب دیکھی کہ ’کالو‘ نام کا ایک غیر مرد اُن کے گھر کے زنان خانہ میں بلا تکلف…
مزید پڑھیں »’یَلاش‘ ۔خدائے واحد و لا شریک کا ایک نام اس خوبصورت نام پر اعتراضات کا جواب
خدا تعالیٰ نے اپنے کلام مجید میں اپنے رسولوں اور پیغمبروں کی سچائی کی ایک نشانی یہ بھی بتائی ہے کہ ہمیشہ جن و انس کے شیاطین میں سے ان کے دشمن مقرر کر دئے جاتے ہیں جو دھوکہ کے ساتھ جھوٹی باتیں آپس میں ایک دوسرے کو بتاتے ہیں…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعودؑ کا انکار کرنے والا کافر؟
کیا حضرت مسیح موعودؑ کا انکا ر کرنے والا کافر ہے؟ اعترض: ۔حضرت مسیح موعودؑ نے ان تما م مسلمانوں کے خلا ف جو آپ کا انکا ر کرتے ہیں کفر کا فتوی دیا ۔ حضرت مسیح موعودؑ کی جس تحریر کو سا منے رکھ کر یہ اعتراض کیا جا تا…
مزید پڑھیں »عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی ایک تحریر اور قاضی یار محمد صاحب کی ایک تحریرپر گندہ دہن اور سوچ کے حامل معاندین کی جانب سے اعتراض کیا جاتا ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘پر اعتراض کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام…
مزید پڑھیں »اعتراض بابت: کِرمِ خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ۔ ہوں بشرکی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ اس میں آپؑ نے اپنے آپ کو ’’کرمِ خاکی ‘‘ اور ’’بشر کی جائے نفرت‘‘ کہا ہے تو وہ نبی کیسے ہو گئے۔ خدا تعالیٰ کے حضور تذلل شان نبوت کا خاصہ ہے حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »سیرت المہدی کی ایک روایت پر اعتراض: حضرت مسیح موعودؑ اپنے والد کی پنشن
سیرت المہدی کی ایک روایت پر اعتراض ہوتا ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ اپنے والد کی پنشن وصول کر نے گئے تو امام الدین بھی انکے پیچھے چلا گیا اور آپؑ کو پھسلا کر روپیہ اڑا کر ختم کر دیا۔ پنشن لینے کے واقعے کے بارہ میں حضرت مرزا بشیر…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے رمضان کی بے حرمتی کی
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ مرزا صا حب رمضان کا احترام نہ کیا کرتے تھے ایک بار امرتسر میں رمضان کے ایام میں تقریر کرتے ہوئے چائے پی اور ایک مرتبہ ایک مہمان روزہ کی حالت میں آپ کے پاس آیا جبکہ دن کا بیشتر حصہ گزر چکا تھا۔آپ نے…
مزید پڑھیں »