حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
اعتراض: مسیح نے تو دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترنا تھا۔۔۔
حدیث میں مذکور ہے کہ مسیح ابن مریم دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترے گا ۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اس وضاحت کے بعد اسکی تاویل کی کیا ضرورت ہے۔ مسیح ابن مریم کا دمشق کے مشرق میں نزول کا مفہوم از حضرت مسیح موعود علیہ السلام الحدیث:۔…
مزید پڑھیں »کتاب ”نور الحق“ میں ہزارلعنت ڈالنے پر اعتراض
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنی کتاب ”نور الحق“ میں ہزارلعنت ڈالی ۔یہ ایک مومن کا کام نہیں۔ لعنت کن پر ڈالی گئی اور کیوں؟ بانی جماعت ِ احمدیہ حضر ت مسیح موعودؑ کی کتاب ”نورالحق“ کے جن صفحات پر اعتراض کیا گیا ہے وہ…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعودؑ پر نئی نبوت اور نیا دین بنانے کا جھوٹا الزام
اعتراض ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نےآکر نئی نبوت کا دعویٰ کیا ہے ۔اپنا ایک نیا دین،نیا قبلہ،نئی نمازاور الگ قرآن بنا یا ہے۔گو یا کہ اسلام کے مقابل ایک نیا دین بنا لیا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ ’’یہ بھی مجھ…
مزید پڑھیں »قرآن کریم میں آگ کی سواری کا ذکر؟
حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں : ’’قرآن شریف اور احادیث اور پہلی کتابوں میں لکھا تھا کہ اس کے زمانے میں ایک نئی سواری پیدا ہوگی جو کہ آگ سے چلے گی‘‘(تذکرۃ الشہادتین۔ رخ جلد 20ص25)۔اس پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ قرآن کریم میں ایسا کہیں نہیں لکھا۔…
مزید پڑھیں »قرآن کریم میں حضرت مسیح موعودؑ کا نام ابن مریم؟
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں ’’ اگر قرآن نے میرا نام ابن مریم نہیں رکھا تو میں جھوٹا ہوں ‘‘۔(تحفۃ الندوہ۔رخ جلد19ص98) اس پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ قرآن کریم نے کہیں آپؑ کا نام ابن مریم نہیں رکھا۔ اس کا جواب حضرت مسیح موعود ؑ کے الفاظ میں…
مزید پڑھیں »اگر مزید مثیل مسیح آ سکتے ہیں تو ’’موعود‘‘ کون قرار پائے گا؟
عتراض اٹھایا جاتا ہے کہ یہ جو بیان کیا گیاہے کہ ممکن ہے کہ اور مثیل مسیح بھی آویں تو کیا اُن میں سے موعود ایک ہی ہے جو مرزا صاحب ہیں یا سب موعود ہوں گے اور کن کن کو سچا موعود تسلیم کرنا ضروری ہے؟ معترضہ حوالہ حضرت…
مزید پڑھیں »’’خاتم الخلفاء‘‘ کا ذکر قرآن پاک میں
حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں :۔ ’’پس قرآن شریف میں جس کا نام خاتم الخلفاء رکھا گیا ہے اسی کا نام احادیث میں مسیح موعود رکھا گیا ہے اور اسی طرح سے دونوں ناموں کے بارے میں جتنی پیشگوئیاں ہیں وہ ہمارے ہی متعلق ہیں‘‘۔ )ملفوظات جلد 5 صفحہ…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا اپنی پہلی بیوی اور ایک بیٹے سے قطع تعلّق کرنا
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے ادھیڑ عمر میں اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کرلی اور اپنی پہلی اولاد کو جائیداد سے بھی بے دخل کردیا جوکہ نبی کریمﷺ کے فیصلہ خَیْرُ کُمْ خَیْرُکُمْ لِاَھْلِہٖ وَ اَنَا خَیْرُ کُمْ لِاَھْلِیْ…
مزید پڑھیں »مسیح موعود کے آنے کا ذکر قرآن میں نہیں؟
بعض لوگوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے آنے کا ذکر قرآن میں کہیں نہیں ہے ۔ اس لئے مسیح موعود کے آنے کا عقیدہ باطل ہے ۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ”اور یہ کہنا کہ قرآن شریف میں مسیح…
مزید پڑھیں »ہسٹیریا کا اعتراض
“سیرت المہدی “کے ایک حوالہ سے اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اہلیہ کہتی ہیں پچیس سال سے ہسٹیریا اور مرگی کا مرض آپؑ کو لاحق تھا اور مرگی کے دورے بھی پڑتے تھے ۔اعتراض کیا جاتا ہے کہ اس بیماری کے مریض نبی نہیں…
مزید پڑھیں »