حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
تحریر ’’خدا نمائی کا آئینہ مَیں ہوں‘‘ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود کی تحریر کہ ’’خدا نمائی کا آئینہ مَیں ہوں‘‘ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے خدائی کا دعویٰ کیا ہے۔ (نزول المسیح ۔روحانی خزائن جلد18ص462) اس عبارت میں اعتراض والی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ ہر اس تحریر کی طرح جس پر اعتراض اٹھتا ہے…
مزید پڑھیں »الہام ’’اَنْتَ مِنِّی بِمَنْزِلَةِ تَوْحِیْدِیْ وَتَفْرِیْدِیْ‘‘ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےمندرجہ ذیل الہام پرمخالفین کہتے ہیں کہ آپ نے دعوی الوہیت کیا ہے:۔’’ اَنْتَ مِنِّی بِمَنْزِلَةِ تَوْحِیْدِیْ وَتَفْرِیْدِیْ ‘‘یعنی تو بمنزلہ میری توحید و تفرید کے ہے ۔ اس الہام کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو واحد جاننا ’’توحید‘‘ اور’’ تفرید ‘‘مصدر ہیں جن کا…
مزید پڑھیں »الہام” اَنْتَ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْکَ“ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک الہام” اَنْتَ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْکَ“ تُو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں،پر اعتراض ہوتا ہے کہ گویا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدائی کا دعویٰ کیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بیان فرمودہ مطلب اگر خدانخواستہ حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »اِسْمَعْ وَلَدِیْ اور دعویٰ خدائی کا جھوٹا الزام
اعتراض کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کا الہام ہے اِسْمَعْ وَلَدِیْ ۔ اے میرے بیٹے سن۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نے خدا ئی کا دعویٰ کیا ہے۔ (البشریٰ جلد 1صفحہ 49) ایسا کوئی الہام نہیں یہ بالکل غلط ہے کہ حضرت اقدس ؑ کا کوئی…
مزید پڑھیں »دعویٰ الوہیت کا جھوٹا الزام
معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف دعویٰ الوہیت منسوب کرتے ہیں۔ ان معترضین کا فرض ہے کہ وہ حضرت مرزا صاحب ؑ کی تحریرات میں واضح طور پر اس دعویٰ کی موجودگی ثابت کریں ۔ جب ایک دعویٰ کسی کی طرف منسوب کیا جا رہا ہےتواسکی اپنی تحریر…
مزید پڑھیں »توہین الٰہی کا جھوٹا الزام
معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مختلف تحریرا ت پیش کر کے آپ علیہ السلام یہ الزام لگاتے ہیں کہ کہ نعوذباللہ آپ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی توہین کی۔حالانکہ اگر ان تحریرات کا صدق دل سے مطالعہ کیا جائے اور آپ علیہ السلام کے مسلمہ عقائد کو…
مزید پڑھیں »کیا آنحضور ﷺ کی بعثت ثانیہ حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ ہوئی؟
امت محمدیہ میں یہ عقید ہ مسلسل چلا آیا ہے کہ آخری زمانہ میں آنحضرت ﷺ کی بعثت ثانیہ کے طور پر امام مہدی کا ظہور ہوگا ۔ مسیح موعود کی آمد کا عقیدہ بھی امت میں جاری وساری رہا ہے۔ مسلمانوں کا عمومی عقیدہ یہی چلا آیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »اعتراض: غیر زبانوں (انگریزی وغیرہ) میں الہامات کیوں ہوئے؟
آیت قرآنی وَمَا اَرْسَلْنَا مِن رَّسُوْلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَھُمْ (ابراہیم: 5 )(ترجمہ :اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجامگر اس کی قوم کی زبان میں تاکہ وہ انہیں خوب کھول کر سمجھا سکے۔) پیش کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہونے والے ان الہامات پر…
مزید پڑھیں »ہم مسلمان ہیں اور اسلام پر کاربند ہیں، ہمیں مسیح موعود کو ماننے کی کیا ضرورت؟
ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم نمازیں پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ قرآن اور رسول کو مانتے ہیں۔حضرت مسیح موعود ؑ کو ماننے کی کیا ضرورت ہے؟ حضرت مسیح موعودؑ کے الفاظ میں آپؑ کو ماننے کی ضرورت اور اہمیت کا بیان ’’چند مولوی اور طلباء آئے۔ حضرت کی…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عالم اسلام کو کیا دیا؟
سوال اٹھا یاجاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آنے سے کیا تبدیلی رونماہوئی اور انہوں نے کیا اہم کام سر انجام دئیے؟ جواب از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب آنحضرتﷺ کی پیشگوئی کے مطابق آپؐ کے غلام صا دق حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس زمانے کے…
مزید پڑھیں »