حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
توہین عیسیٰؑ لے الزام کا بنیادی جواب
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا بنیادی جواب حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام بانی جماعت احمدیہ پر یہ الزام لگایا جاتا…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو دوسرے انبیا ء سے افضل کہا ہے
یہ فضیلت آپؑ کی نہیں بلکہ آپؑ کےآقاومولیٰ حضرت محمد ﷺ کی ہی فضیلت ہے۔ اعترا ض:۔حضرت مرزا صا حب اپنےآپ کوانبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت یوسف،حضرت ابراھیم علیہم السلام وغیرہ پر ترجیح دیتے تھے۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑنے انبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت…
مزید پڑھیں »انبیاء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب
انبیا ء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب سب پاک ہیں پیمبر،اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیرالوریٰ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم۔ روحانی خزائن جلد 20صفحہ456) یہ بات اعتراض کے رنگ میں پیش کی جاتی ہے کہ نعوذباللہ حضرت مسیح موعودؑ انبیاء علیہم…
مزید پڑھیں »حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی تحیریر ’’نبی کریم ؐ کے پہلو بہ پہلو‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی کتاب کلمۃ الفصل سے درج ذیل اقتباس پر اعتراض ہوتا ہے کہ نعوذباللہ انہوں نے حضرت مسیح موعود ؑ کو نبی کریم ﷺ کے برابر درجہ دے دیا ہے ۔’’ہر ایک نبی کو اپنی استعداد اور کام کے مطابق کمالات عطا ہوتے تھے، کسی…
مزید پڑھیں »تحریری ’’۔۔۔دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک دیتے ہیں۔۔۔ ‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل عبارت الزام لگایا جاتا ہے کہ اس میں حدیث کی توہین کی گئی ہے اور یہ اصول حدیث خود ساختہ ہے ۔’’ میرے اِس دعویٰ کی حدیث بنیاد نہیں بلکہ قرآن اور وہ وحی ہے جو میرے پر نازل ہوئی۔ ہاں تائیدی طور…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے پہلےہندؤں اور عیسائیوں کے بزرگوں کو گالیا ں دیں ۔اس لئے انہوں نے آنحضرت ﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کہے۔
جواب از حضرت مسیح موعود ؑ حضرت مسیح موعود ؑ اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہ سخت الفاظ کیوں استعمال فرمائے ، فرماتے ہیں: ’’یہ سچ ہے کہ ہم نے براھین میں ویدوں کا کچھ ذکر کیا مگر اس وقت ذکر کیا کہ جب دیانند ہمارے نبیﷺکو اپنی ستیارتھ…
مزید پڑھیں »حضرت کرشنؑ سے متعلّق ایک حدیث پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر جس میں آپؑ کرشن ؑ کے بارے میں ایک حدیث بیان فرما رہے ہیں ، کے متعلق اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ آنحضرتﷺ پر افترا ہے۔اوریہ کہ اس کا وجود روایات ضعیفہ میں بھی ثابت نہیں۔ حدیث کا حوالہ جس حدیث…
مزید پڑھیں »کیا حضرت مسیح موعودؑ نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے؟
مخالفین احمدیت یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے۔ یہ الفاظ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام کئے گئے جواب:۔ اصل حوالہ ملاحظہ ہوں ” وَکَانَ الْاِسْلَامُ بَدَأَ کَالْہِلَالِ وَکَانَ قُدِّرَ اَنَّہُ سَیَکُوْنُ بَدْرًا…
مزید پڑھیں »اعتراض بابت تحریر حقیقتہ الوحی: ’’تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا‘‘
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حقیقتہ الوحی ۔روحانی خزائن جلد 22صفحہ 92 پر لکھا ہے کہ ’’آسمان سے کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔‘‘ یہ ایک الہام ہے جو حوالہ دیاگیا ہے وہاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے الہامات بیان فرما رہے ہیں ۔…
مزید پڑھیں »اعتراض: حضرت بانی جماعت احمدیہؑ نے خود کو درود شریف میں حصہ دار بنا لیا
پہلی بات یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ پر جب درود پڑھا جاتا ہے تو آپﷺ کی آل پر بھی وہ درود پڑھا جاتا ہے جیسا کہ ہے’’ وعلیٰ آلِ محمد ﷺ‘‘۔ پس اس رو سے چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی آپﷺ کی آل میں شامل ہیں، اس لئے…
مزید پڑھیں »