متفرق اعتراضات
اعتراض: مسیح نے تو دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترنا تھا۔۔۔
حدیث میں مذکور ہے کہ مسیح ابن مریم دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترے گا ۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اس وضاحت کے بعد اسکی تاویل کی کیا ضرورت ہے۔ مسیح ابن مریم کا دمشق کے مشرق میں نزول کا مفہوم از حضرت مسیح موعود علیہ السلام الحدیث:۔…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعودؑ پر نئی نبوت اور نیا دین بنانے کا جھوٹا الزام
اعتراض ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نےآکر نئی نبوت کا دعویٰ کیا ہے ۔اپنا ایک نیا دین،نیا قبلہ،نئی نمازاور الگ قرآن بنا یا ہے۔گو یا کہ اسلام کے مقابل ایک نیا دین بنا لیا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ ’’یہ بھی مجھ…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کا اپنی پہلی بیوی اور ایک بیٹے سے قطع تعلّق کرنا
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے ادھیڑ عمر میں اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیکر دوسری شادی کرلی اور اپنی پہلی اولاد کو جائیداد سے بھی بے دخل کردیا جوکہ نبی کریمﷺ کے فیصلہ خَیْرُ کُمْ خَیْرُکُمْ لِاَھْلِہٖ وَ اَنَا خَیْرُ کُمْ لِاَھْلِیْ…
مزید پڑھیں »مسیح موعود کے آنے کا ذکر قرآن میں نہیں؟
بعض لوگوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے آنے کا ذکر قرآن میں کہیں نہیں ہے ۔ اس لئے مسیح موعود کے آنے کا عقیدہ باطل ہے ۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ”اور یہ کہنا کہ قرآن شریف میں مسیح…
مزید پڑھیں »پیر مہر علی گولڑوی اور مقابلہ تفسیر نویسی
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تفسیر نویسی کا چیلنج دیا۔ جب پیر مہر علی شاہ گولڑوی مقابلہ میں آئے تو آپؑ نے گویا مقابلہ سے راہ ِ فرار اختیار کی۔ پس منظر 1896ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب “انجام آتھم”میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: احادیث میں مسیح موعود کو ’’مثیلِ مسیح‘‘ کیوں نہیں کہا گیا؟
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے ساتھ احادیث میں کہیں مثیل کا لفظ دیکھا نہیں جاتا۔ یعنی یہ کسی جگہ نہیں لکھا کہ مثیل مسیح ابن مریم آوے گا بلکہ یہ لکھا ہے کہ مسیح ابن مریم آوے گا۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اس…
مزید پڑھیں »چاند اور سورج گرہن کے دو زبردست نشان
’’رسول کریم ؐ نے مسیح موعود کے زمانے کے بعض فلکی حالات بھی بیان فرمائے ہیں ۔مثلاً یہ کہ اس وقت سورج اور چاند کو رمضان کے مہینے میں خاص تاریخوں میں گرہن لگے گا اور اس علامت پر اس قدر زور دیا گیا ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا…
مزید پڑھیں »