متفرق اعتراضات
حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مقابلہ تفسیر نویسی اور پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی کی اصل واقعاتی حقیقت
قارئین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزمنفی مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ حسب دستور مخالفینِ صالحین جاری ہے۔ جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ داری ہے۔تاکہ ماحول میں فتنہ و فساد کی بجائے امن قائم رہے،اور حقیقت حال سب پر روشن رہے۔چنانچہ حال ہی میں…
مزید پڑھیں »دعویٰ مسیحت حضرت خلیفۃ الاول کے مشورہ سے کیے جانے کے الزام کی حقیقت
حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے دعاوی کے بارے جاویدغامدی صاحب کے کچھ نظریات کا تاریخی تجزیہ مکرم جاوید احمد غامدی صاحب کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور اسے ایک لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اس میں انہوں نے حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »’’مرزا صاحب ’’ابن مریم‘‘ کس طرح ہو گئے آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی تھا۔‘‘
بخاری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث ہے: مَا مِنْ مَوْلُوْدٍیُّؤلَدُ إِلَّا وَ الشَّيْطَانُ یَمَسُّہُ حِيْنَ يُؤلَدُ، فيستهلُّ صارخًا من مسِّ الشيطان ، ایَّاہ الَّا مريم وابنھا (بخاری کتاب التفسیر باب و إنی اعیذھابک۔۔۔ کتاب بدء الخلق باب قول اللّٰہ تعالیٰ و اذکر فی الکتاب مریم) کہ…
مزید پڑھیں »حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مباھلہ اور مولوی ثناء اللہ امرتسری
بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے جب ٩١-١٨٩٠ء میں خدا سے الہام پا کر یہ اعلان فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں اور وعدہ کے مطابق آنے والا مثیل مسیح اور امام مہدی میں ہوں تو علماء زمانہ نے حضرت بانی…
مزید پڑھیں »کیا’کالو‘یا ’کالا‘ بھی خدا کا نام ہے؟
اعتراض: جماعت احمدیہ کے نزدیک خدا کا ایک نام ’کالو‘ یا ’کالا‘بھی ہے۔ نعوذ باللہ اصل روایت کچھ یوں ہے کہ حضرت مفتی صاحب ؓ نےلاہور میں ملازمت کے زمانے میں ایک خواب دیکھی کہ ’کالو‘ نام کا ایک غیر مرد اُن کے گھر کے زنان خانہ میں بلا تکلف…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حج نہیں کیا جبکہ یہ بات حدیث میں مذکور ہے
آنحضرتﷺ نے آنے والے مسیح کے حالات کاذکر کرتے ہوئے ان کے حج و عمرہ کرنے اور روضہ مبارکہ پر حاضر ہوکر سلام پیش کرنے کو بطورِ خاص ذکر فرمایا ہے ۔جبکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حج و زیارت نہ کر سکے۔ جواب از حضرت مسیح موعود علیہ السلام…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کے بعض فرشتوں کے نام ٹیچی ٹیچی، خیراتی اور ایل تھے۔ ایسے نام کے فرشتے نہیں ہو سکتے۔
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کے بعض فرشتوں کے نام ٹیچی ٹیچی ، خیراتی اور ایل تھےاور ایسے نام کے فرشتے نہیں ہو سکتے۔ ٹیچی جواب:-قرآن کریم نے کسی جگہ یہ نہیں فرمایا کہ سب فرشتوں کے نام بتا دیے گئے ہیں ۔قرآن کریم اور احادیث…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرازا صاحب (نعوذباللہ) سچے نہیں کیونکہ انہوں نے تدریجاً دعاوی کیے
مخالفین احمدیت کی طرف سے ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نےتدریجًا مختلف دعاوی کئے اس لئے آپؑ سچے نہیں۔ نعوذباللہ وہ دعاوی جن پر اعتراض کیا جاتا ہے معترضین عمومًا آپؑ کے ان دعاوی کو بنیاد بنا کر آپؑ پر اعتراض کرتے ہیں…
مزید پڑھیں »اعتراض: جماعت احمدیہ نے اسلامی جہاد کو منسوخ کیا ہے
ایک اعتراض مخالفین جماعت کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسلامی جہاد کو منسوخ کیا۔ منسوخ نہیں ملتوی فرمایا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہرگز جہاد کو منسوخ نہیں کیابلکہ آپ نے محض جہاد بالسیف کو اس کی شرائط پوری…
مزید پڑھیں »اعتراض:نبی شاعر نہیں ہوتا لیکن مرزا صاحب شاعر تھے
قرآن مجید میں ہےوَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ (یٰسٓ:70) اور ہم نے اس کو شعر نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اس کے شایان شان ہے ۔نیزوَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (الشعراء:225)اور شاعر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی گمراہ لوگ پیروی کرتے ہیں ۔اس لیے نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا…
مزید پڑھیں »