حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
الہام اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادِیَان پر اعتراض کا جواب
اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادِیَان(تذکرہ صفحہ 76)معترضین حضرت مرزا صاحب کے اس الہام کو پیش کر کے یہ تاثر دیتے ہیں کہ گویا اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن بھی قادیان کے قریب ہی اتر آیا۔ مکمل اقتباس پڑھیں ہم سب سے پہلے پورا اقتباس درج کرتے ہیں جس…
مزید پڑھیں »کیا حضرت مسیح موعودؑ نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے؟
مخالفین احمدیت یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضور ﷺ کو ہلال جبکہ خود کو بدر قرار دیا ہے۔ یہ الفاظ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو الہام کئے گئے جواب:۔ اصل حوالہ ملاحظہ ہوں ” وَکَانَ الْاِسْلَامُ بَدَأَ کَالْہِلَالِ وَکَانَ قُدِّرَ اَنَّہُ سَیَکُوْنُ بَدْرًا…
مزید پڑھیں »اعتراض بابت تحریر حقیقتہ الوحی: ’’تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا‘‘
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حقیقتہ الوحی ۔روحانی خزائن جلد 22صفحہ 92 پر لکھا ہے کہ ’’آسمان سے کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا۔‘‘ یہ ایک الہام ہے جو حوالہ دیاگیا ہے وہاں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے الہامات بیان فرما رہے ہیں ۔…
مزید پڑھیں »صفت "یلاش” پر اعتراض
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ “یلاش”خدا کا نام ہے ۔ معترضین کہتے ہیں کہ یہ لا یعنی لفظ ہے اور ایسا لفظ خدا تعالیٰ کے لئے نہیں استعمال کیا جا سکتا۔ “یلاش” کے بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی…
مزید پڑھیں »الہام ’’اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ عَرْشِیْ‘‘ پر اعتراض
’’اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ عَرْشِیْ‘‘پر اعتراض کا جواب۔ (تذکرہ صفحہ 513) ترجمہ: تُو بمنزلہ میرے عرش کے ہے۔ جب بھی خدا کا کوئی بندہ آسمان سے آتا ہے ایک نئی زمین اورنیا آسمان پیدا کیا جاتا ہے ۔حضرت بایزید بسطامی ؒ کے متعلق لکھا ہے کہ ان سے کسی نے پوچھاکہ…
مزید پڑھیں »الہام ’’اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ سَمْعِیْ‘‘ پر اعتراض
”اَنْتَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ سَمْعِیْ”۔اس اعتراض کا جواب کہ اس الہام سےخدا تعالیٰ کی توہین لازم آتی ہے ۔ (تذکرہ 747) ترجمہ:تُوبمنزلہ میرے کان کے ہے ۔ معترض صاحب غالبا ًاس الہام پر تمسخر کرنا چاہتے ہیں کہ گویا اللہ تعالی کے کان ہیں اور مرزا صاحب خود و ہ کان…
مزید پڑھیں »الہام ’’اَنْتَ اِسْمِیَ الْاَعْلٰی‘‘ پر اعتراض
اَنْتَ اِسْمِیَ الْاَعْلٰی(تذکرہ ص338) تو میرا الاعلی نام ہے ۔اس اعتراض کا جواب کہ اس میں خدا تعالیٰ کی توہین کی گئی ہے ۔ 1) حضرت مرزا صاحب نے خود اس الہام کا یہ ترجمہ کیا ہے :۔ ”تومیرے اسم اعلیٰ کا مظہر ہے یعنی ہمیشہ تجھ کو غلبہ ہو…
مزید پڑھیں »الہام ’’اَنْتَ مِنِّی بِمَنْزِلَةِ تَوْحِیْدِیْ وَتَفْرِیْدِیْ‘‘ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےمندرجہ ذیل الہام پرمخالفین کہتے ہیں کہ آپ نے دعوی الوہیت کیا ہے:۔’’ اَنْتَ مِنِّی بِمَنْزِلَةِ تَوْحِیْدِیْ وَتَفْرِیْدِیْ ‘‘یعنی تو بمنزلہ میری توحید و تفرید کے ہے ۔ اس الہام کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو واحد جاننا ’’توحید‘‘ اور’’ تفرید ‘‘مصدر ہیں جن کا…
مزید پڑھیں »الہام” اَنْتَ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْکَ“ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک الہام” اَنْتَ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْکَ“ تُو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں،پر اعتراض ہوتا ہے کہ گویا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدائی کا دعویٰ کیا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بیان فرمودہ مطلب اگر خدانخواستہ حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »اِسْمَعْ وَلَدِیْ اور دعویٰ خدائی کا جھوٹا الزام
اعتراض کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کا الہام ہے اِسْمَعْ وَلَدِیْ ۔ اے میرے بیٹے سن۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نے خدا ئی کا دعویٰ کیا ہے۔ (البشریٰ جلد 1صفحہ 49) ایسا کوئی الہام نہیں یہ بالکل غلط ہے کہ حضرت اقدس ؑ کا کوئی…
مزید پڑھیں »