حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
اعتراض بابت نزول قرآنی آیات
مرزا صاحب پر وہی قرآنی آیات نازل ہوئیں جو آنحضرتﷺ پر نازل ہوئی تھیں۔جیسے و رفعنا لک ذکرک،،انا اعطینک کالکوثر۔۔۔۔ اعتراض بابت نزول قرآنی آیات ناظرین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ…
مزید پڑھیں »عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی؟
اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات جواب :۔ ۱۔ دسمبر ۱۹۰۵ء میں اپنی وفات سے اڑھائی سال قبل حضرت اقدسؑ نے ’’الوصیت‘‘ شائع فرمائی اس کے صفحہ ۲ پر یہ الہامات درج ہیں۔ ’’قَرُبَ اَجْلُکَ الْمُقَدَّرُ‘ ‘ تیری وفات کا وقت مقررہ آگیا ہے ’’قَلَّ مِیْعَادُ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن نہ ہوا
ایک اعتراض مخالفین کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن وہ پورا نہیں ہوا۔ معترضہ الہام کے بعد دوسرا الہام ہوا جس کا مطلب تھا اب کوئی نرینہ اولاد نہیں ہوگی معترضہ تحریر حسب ذیل ہے:۔ ’’اَلْحَمْدُ…
مزید پڑھیں »اعتراض: میرعباس علی صاحب لدھیانوی بعد میں مرزا صاحب کے دشمن بن گئے حالانکہ ان کے بارہ میں مرزا صاحب کو الہام ہوا تھا اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَ فَرْعُھَا فِی السَّمَاءِ
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے میرعباس علی صاحب لدھیانوی کا ذکر بالخیراپنی کتاب ”ازالہ اوہام“ میں بیعت کرنے والوں کی جماعت میں کیا۔بعد میں وہ بعض موسوسین کے وسوسہ اندازی سے سخت لغزش میں آگئے بلکہ جماعت اعداء میں داخل ہوگئے حالانکہ ان کے متعلق، جب وہ مخلصین کی…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کے ایک صاحبزادے پیشگوئی کے بر خلاف جلد فوت ہو گئی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کے ضمن میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے اپنے ایک صاحبزادے کی نسبت الہام سے خبر دی تھی کہ یہ باکمال ہوگا حالانکہ وہ صرف چند مہینہ زندہ رہ کر فوت ہو گئے۔ یہ کہیں نہیں لکھا کہ حضرت…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا خطا کرتا ہے اور کبھی پالیتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کا مفہوم بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔…
مزید پڑھیں »عتراض: مرزا صاحب نے اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا روزہ کھولتا اور روزہ رکھتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح اس الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کا وہی ترجمہ و مفہوم درست ہو…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات اور پیشگوئیوں پر اعتراض کا بنیادی جواب
بنیادی جواب کرامات ظاہر ہونے کی وجہ کرامات ظاہر ہونے کی وجہ اور غرض بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’کرامات کی اصل بھی یہی ہے کہ جب انسان اپنے تمام وجود کے ساتھ خدا کا ہو جاتا ہے اور اُس میں اور اُس کے ربّ میں…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیا
اعتراض کیا جاتاہے کہ مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیااور اس طرح خانہ کعبہ کی توہین کی ہے ۔ : ’’خدا نے اپنے الہامات میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا ہے‘‘۔اور پھر اسی جگہ اپنے آپ کو حجر اسود بھی قرار دیا ہے ۔’’یکے پائے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے قرآنی آیات کو جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے، اپنے پر چسپاں کیا ہے
معا ندین سلسلہ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کو الہام ہونے والی قرآنی آیات کو تحریر کر کہ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نعوذباللہ آپؑ نے قرآن پاک کی توہین کی ہے اور قرآن کی آیات کو، جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے ،اپنے پر چسپاں کیا…
مزید پڑھیں »