حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
آیت لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا اور معیار صداقت ۔ ایک اعتراض کا جواب
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے جس مدت کو معیار صداقت ٹھہرا یا ہے آپ خود اس پر پورا نہیں اترتے کیونکہ آپ نے1901ء میں دعویٰ نبوت کیا ہے۔اس پرمزید اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ سورۃ الحاقۃ کی آیت وَلَوْتَقَوَّلَ ۔۔۔۔ میں مدعی الہام…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب حیاتِ موسٰیؑ کے قائل تھے
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ نے لکھا ہے کہ حضرت موسیٰ ؑ زندہ ہیں۔ اگرقرآنی آیت، قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ (آل عمران 145) (ترجمہ :ان سے پہلے تمام رسول گزر چکے ہیں) سے وہ باہر رہ سکتے ہیں تو حضرت عیسیٰ ؑ کیوں نہیں؟…
مزید پڑھیں »حدیث ’’اِتَّخَذُوا قُبُورَاَنبِیَاءِھِم مَسَاجِدَ‘‘ اور قبر مسیح
حدیث مبارکہ ہے: ’’لَعنَةُاللہ عَلَی الْیَھُودوَالنَّصَا ریٰ اِتَّخَذُوا قُبُورَاَنبِیَاءِ ھِم مَسَاجِدَ‘‘ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی ﷺووفا تہ) ترجمہ: اللہ یہودو نصاری پر لعنت کرے کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو سجدہ گاہ بنالیا۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حدیث ، اللہ یہودو نصاری پر لعنت کرے…
مزید پڑھیں »’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کے دیگر جوابات
مخالفین اکثر مسئلہ ختم نبوت کے متعلق مباحثات اور مناظرات میں قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے دلائل قاطعہ کی تاب نہ لا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب تریاق القلوب سے لفظ ’’خاتم الاولاد‘‘کی آڑ لے کر یہ کہہ دیا کرتے ہیں ۔ کہ چونکہ مرزا صاحب…
مزید پڑھیں »’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کا جواب از تحریرات حضرت مسیح موعودؑ
معترضہ حوالہ ’’میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی ، جس کا نام جنت تھا اور پہلے وہ لڑکی پیٹ میں سے نکلی تھی اور بعد اس کے میں نکلا تھا۔ اور میرے بعد میرے والدین کے گھر میں اور کوئی لڑکی یا لڑکا نہیں ہوا اور میں ان کے لیے خاتم…
مزید پڑھیں »