حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے پہلےہندؤں اور عیسائیوں کے بزرگوں کو گالیا ں دیں ۔اس لئے انہوں نے آنحضرت ﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کہے۔
جواب از حضرت مسیح موعود ؑ حضرت مسیح موعود ؑ اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہ سخت الفاظ کیوں استعمال فرمائے ، فرماتے ہیں: ’’یہ سچ ہے کہ ہم نے براھین میں ویدوں کا کچھ ذکر کیا مگر اس وقت ذکر کیا کہ جب دیانند ہمارے نبیﷺکو اپنی ستیارتھ…
مزید پڑھیں »حضرت کرشنؑ سے متعلّق ایک حدیث پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر جس میں آپؑ کرشن ؑ کے بارے میں ایک حدیث بیان فرما رہے ہیں ، کے متعلق اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ آنحضرتﷺ پر افترا ہے۔اوریہ کہ اس کا وجود روایات ضعیفہ میں بھی ثابت نہیں۔ حدیث کا حوالہ جس حدیث…
مزید پڑھیں »اعتراض: حضرت بانی جماعت احمدیہؑ نے خود کو درود شریف میں حصہ دار بنا لیا
پہلی بات یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ پر جب درود پڑھا جاتا ہے تو آپﷺ کی آل پر بھی وہ درود پڑھا جاتا ہے جیسا کہ ہے’’ وعلیٰ آلِ محمد ﷺ‘‘۔ پس اس رو سے چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی آپﷺ کی آل میں شامل ہیں، اس لئے…
مزید پڑھیں »سؤر کی چربی ملے پنیر کھانے والی عبارت پر اعتراض کی حقیقت
اسلامی لٹریچر سے وضاحت معترضین حضرت مسیح موعود ؑ کے مندجہ ذیل مکتوب کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراض کرتے ہیں کہ نعوذباللہ حضرت مسیح موعود ؑ نے آنحضرت ﷺ کی توہین کی ۔ ’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ ۔۔۔۔۔۔ عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے…
مزید پڑھیں »کیا حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے معجزات کو آنحضورؐ کے معجزات سے زیادہ بتایا ہے؟
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آنحضور ﷺ کے معجزات کی تعدادتو تین ہزار بیان کئے ہیں جبکہ اپنے نشانات تین لاکھ بتائےہیں۔ وہ عبارتیں جن پر اعتراض کیا جاتا ہے (الف)’’ہمارے سید و مولیٰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تین ہزار سے زیادہ…
مزید پڑھیں »تحریر”اُعْطِیْتُ صِفَةَ الْاِفْنَاءِ وَالْاِحْیَاءِ” پر اعتراض
حضرت مسیح موعودؑ کی کتاب خطبہ الہا میہ کی ایک تحریر” اُعْطِیْتُ صِفَةَ الْاِفْنَاءِ وَالْاِحْیَاءِ” یعنی” مجھ کوفانی کرنے اور زندہ کرنے کی صفت دی گئی ہے “پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے گویا خدائی صفات میں اپنے آپ کو شریک ٹھہر ایا ہے۔ الہامی عبارت پر اعتراض…
مزید پڑھیں »عبارت "رَأیْتُنِیْ فِی الْمَنَامِ عَیْنَ اللّٰہِ۔۔۔” پر اعتراض
دعوائے الوہیت کا اعتراض کرتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی تحریرمیں فرمایا ہے کہ میں نے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں۔میں نے یقین کرلیا کہ میں وہی ہوں۔ معترضہ عبارات مندرجہ ذیل حوالہ جات پیش کرکے اعتراض کیا جاتا…
مزید پڑھیں »اقتباس "نیا آسمان اور نئی زمین” پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک اقتباس پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ گویا مرزا صاحب نے نئی زمین اور آسمان بنانے کا دعویٰ کر کے توہین ِ الٰہی کی ہے۔ اقتباس جس پر اعتراض کیا گیا ہے ’’خدا تعالیٰ میرے وجود میں داخل ہوگیا اور میرا غضب اورحلم اور…
مزید پڑھیں »تحریر ’’خدا نمائی کا آئینہ مَیں ہوں‘‘ پر اعتراض
حضرت مسیح موعود کی تحریر کہ ’’خدا نمائی کا آئینہ مَیں ہوں‘‘ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے خدائی کا دعویٰ کیا ہے۔ (نزول المسیح ۔روحانی خزائن جلد18ص462) اس عبارت میں اعتراض والی کوئی بات نظر نہیں آتی۔ ہر اس تحریر کی طرح جس پر اعتراض اٹھتا ہے…
مزید پڑھیں »اِسْمَعْ وَلَدِیْ اور دعویٰ خدائی کا جھوٹا الزام
اعتراض کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کا الہام ہے اِسْمَعْ وَلَدِیْ ۔ اے میرے بیٹے سن۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نے خدا ئی کا دعویٰ کیا ہے۔ (البشریٰ جلد 1صفحہ 49) ایسا کوئی الہام نہیں یہ بالکل غلط ہے کہ حضرت اقدس ؑ کا کوئی…
مزید پڑھیں »