حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب نے ’’وہ مسیح ہرطرح عاجزہی عاجز تھا۔۔۔‘‘ والی تحریر میں حضرت عیسیٰؑ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعودؑ کی مندرجہ ذیل عبارت پرحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کرنے کا اعتراض اٹھایا جاتا ہے : ’’وہ مسیح ہرطرح عاجزہی عاجز تھا۔ مخرج معلوم کی راہ سے جو پلیدی اور ناپاکی کا مبرز ہے، تولدپاکر مدت تک بھوک، پیاس، درد اور بیماری کا دکھ اُٹھاتارہا۔‘‘ (براہین…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت مریم کے بارہ میں لکھا ہے کہ ان کی شادی ہوئی اور مزید اولاد بھی
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کے مطابق حضرت مریم اور یوسف نجار کے نکاح سے مزید اولاد بھی پیدا ہوئی ہے مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ:یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں، یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب…
مزید پڑھیں »حضرت مریم کے یوسف نجّار سے نکاح کے حوالہ سے ایک تحریر پر اعتراض کا جواب
*ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ احمدی عقیدے کے مطابق حضرت مریم علیھاالسلام کے یوسف نجار نامی شخص سے تعلقات تھے۔ جس کے نتیجے میں حضرت مریم علیھا السلام کو عیسیٰ علیہ السلام کا حمل ہوا۔ پھر بدنامی سے بچنے کے لیے حضرت مریم کا یوسف نجار سے نکاح…
مزید پڑھیں »شعر ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعودؑ کے اس شعر پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘۔(دافع البلاء۔ رخ جلد 18ص240)کہ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے آپ کو عیسیٰ بن مریم پر فضیلت دی ہے۔اور آپؑ کی توہین کی ہے ۔ حضرت مسیح موعودؑ نے…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایک اعتراض یہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیھم السلام سے رشتہ عقیدت توڑ کر اپنا گرویدہ کرنا ان کا نصب العین تھا۔چنانچہ عیسیٰ علیہ السلام کا آغوش مادر میں ہمکلام ہونااس پر گراں گزرا تواپنے بیٹے کا ان سے تقابل کرتے ہوئے لکھا:حضرت مسیح نے تو صرف مہد ہی میں باتیں کیں مگراس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں۔‘‘
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ ہے ؟ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو تمام انبیاء کا مجموعہ قرار دے کر انبیاء کی توہین کی ہے
جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جیسا کہ براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیھم السلام کا مظہر ٹھرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔میں آدم ہوں ‘ میں شیث ہوں ‘ میں نوح ہوں ‘ …
مزید پڑھیں »توہین عیسیٰؑ لے الزام کا بنیادی جواب
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا بنیادی جواب حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام بانی جماعت احمدیہ پر یہ الزام لگایا جاتا…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو دوسرے انبیا ء سے افضل کہا ہے
یہ فضیلت آپؑ کی نہیں بلکہ آپؑ کےآقاومولیٰ حضرت محمد ﷺ کی ہی فضیلت ہے۔ اعترا ض:۔حضرت مرزا صا حب اپنےآپ کوانبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت یوسف،حضرت ابراھیم علیہم السلام وغیرہ پر ترجیح دیتے تھے۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑنے انبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت…
مزید پڑھیں »انبیاء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب
انبیا ء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب سب پاک ہیں پیمبر،اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیرالوریٰ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم۔ روحانی خزائن جلد 20صفحہ456) یہ بات اعتراض کے رنگ میں پیش کی جاتی ہے کہ نعوذباللہ حضرت مسیح موعودؑ انبیاء علیہم…
مزید پڑھیں »تحریری ’’۔۔۔دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک دیتے ہیں۔۔۔ ‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل عبارت الزام لگایا جاتا ہے کہ اس میں حدیث کی توہین کی گئی ہے اور یہ اصول حدیث خود ساختہ ہے ۔’’ میرے اِس دعویٰ کی حدیث بنیاد نہیں بلکہ قرآن اور وہ وحی ہے جو میرے پر نازل ہوئی۔ ہاں تائیدی طور…
مزید پڑھیں »