حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب نے انگریز کی بے جا خوشامد کی
خوشامد کی تعریف افسوس ہے کہ معترضین حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام پر خوشامد کا الزام لگاتے وقت ایک ذرہ بھی خدا کا خوف نہیں کرتے کیونکہ اول تو آپ کی تحریرات کے اس حصہ پر جس میں انگریزی حکومت کے ماتحت مذہبی آزادی حکومت کی مذہبی امور میں…
مزید پڑھیں »فرشتوں کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کے ایک عقیدہ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعودؑ کی مندرجہ ذیل تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے فرشتوں کے وجود سے انکار کیا ہے ۔’’جو کچھ ہم نے روح القدس اور روح الامین وغیرہ کی تعبیر کی ہے یہ درحقیقت ان عقائد سے جو اہل اسلام ملائک کی نسبت رکھتے ہیں منافی…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت مریم علیھا السلام پر زنا کی تہمت لگائی۔
معترضہ حوالہ کو مکمل پڑھا جانا چاہیے معترضہ تحریر :۔ ’’ مریم کو ہیکل کی نذر کر دیا گیاتھا تا وہ ہمیشہ بیت المقدس کی خادمہ ہو۔ اور تمام عمر خاوند نہ کرے۔ لیکن جب چھ سات مہینہ کا حمل نمایاں ہوگیا تب حمل کی حالت میں ہی قوم کے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے آنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد (11) غلط بتائی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نےآنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد 11 بتائی ہے ۔ مخالفین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ درست نہیں اور گویا اس سے آپؑ کی کم علمی ظاہر ہوتی ہے۔ 11بیٹوں والے حوالے کا سیاق و سباق معترضہ حوالہ :۔ ”تاریخ دان لوگ جانتے ہیں…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کا کہنا کہ مکھی مرنے کے بعد زندہ ہوسکتی ہے، سائنس کے خلاف ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مکھی کے زندہ ہونے کے بارے میں ایک تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ بات سائنس اور عقل کے خلاف ہے ۔ سائنسی طور پر یہ بات ثابت شدہ ہے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے مندرجہ ذیل اقتباس پر اعتراض…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کا کہنا کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے، خلاف واقعہ ہے
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے لکھا ہے کہ قرآن و حدیث میں طاعون کی پیشگوئی ہے۔ اس پر اعتراض ہوتا ہے کہ ایسی کوئی پیشگوئی قرآن و حدیث میں نہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے قرآن کا حوالہ بیان فرمایا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود قرآن…
مزید پڑھیں »اعتراض: صاحب نے مسلمانوں کو جنگل کے سؤر اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کرکہا ہے
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود نے اپنے دشمنوں کو جنگل کے سؤر اور ان کی عورتوں کو کتیوں سے بڑھ کرکہا ہے۔اعتراض کرنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے مخاطب مسلمان ہیں۔ معترضہ شعرکا سیاق و سباق معترضہ شعر اِنَّ الْعِدَا صَارُوا خَنَازِیرَ الْفَلا وَنِسَاؤُھُمْ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے مسلمانوں کو ذریۃ البغایا کہا ہے
اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے دعاوی کو ماننے والوں کو مسلمان جبکہ نہ ماننے والوں کو ذریۃ البغایا کہا ہے ۔ معترضہ عبارت معترضہ عبارت :۔ تِلْکَ کُتُبٌ یَنْظُرُ اِلَیْھَا کُلُّ مُسْلِمٍ بِعَیْنِ الْمَحَبَّۃِ وَالْمَوَدَّۃِ وَ یَنْتَفِعُ مِنْ مَعَارِفِھَا وَ یَقْبَلُنِیْ وَ یُصَدِّقُ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے مسمانوں اور عیسائیوں کو ولد الحرام کہا ہے
حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض ہوتا ہے کہ آپ نے ایسے مسلما نوں اور عیسا ئیوں کو جو آپ کی تکذیب کر تے ہیں ولد الحرام کہا ہے۔ جواب آپؑ کی جس تحریر پر اعتراض ہوتا ہے وہ یہ ہے :۔ ’’اور ہماری فتح کا قائل نہیں ہو گا…
مزید پڑھیں »اعترا ض ہوتا ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے اسےجو آپ کا انکار کرے کافر کہا ہے
حضرت مسیح موعودؑ کے فتوی کفر کی حقیقت اعترض: ۔حضرت مسیح موعودؑ نے ان تما م مسلمانوں کے خلا ف جو آپ کا انکا ر کرتے ہیں کفر کا فتوی دیا ۔ حضرت مسیح موعودؑ کی جس تحریر کو سا منے رکھ کر یہ اعتراض کیا جا تا ہے۔وہ حسب…
مزید پڑھیں »