حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مقابلہ تفسیر نویسی اور پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی کی اصل واقعاتی حقیقت
قارئین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزمنفی مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ حسب دستور مخالفینِ صالحین جاری ہے۔ جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ داری ہے۔تاکہ ماحول میں فتنہ و فساد کی بجائے امن قائم رہے،اور حقیقت حال سب پر روشن رہے۔چنانچہ حال ہی میں…
مزید پڑھیں »کیا’کالو‘یا ’کالا‘ بھی خدا کا نام ہے؟
اعتراض: جماعت احمدیہ کے نزدیک خدا کا ایک نام ’کالو‘ یا ’کالا‘بھی ہے۔ نعوذ باللہ اصل روایت کچھ یوں ہے کہ حضرت مفتی صاحب ؓ نےلاہور میں ملازمت کے زمانے میں ایک خواب دیکھی کہ ’کالو‘ نام کا ایک غیر مرد اُن کے گھر کے زنان خانہ میں بلا تکلف…
مزید پڑھیں »’یَلاش‘ ۔خدائے واحد و لا شریک کا ایک نام اس خوبصورت نام پر اعتراضات کا جواب
خدا تعالیٰ نے اپنے کلام مجید میں اپنے رسولوں اور پیغمبروں کی سچائی کی ایک نشانی یہ بھی بتائی ہے کہ ہمیشہ جن و انس کے شیاطین میں سے ان کے دشمن مقرر کر دئے جاتے ہیں جو دھوکہ کے ساتھ جھوٹی باتیں آپس میں ایک دوسرے کو بتاتے ہیں…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعودؑ کا انکار کرنے والا کافر؟
کیا حضرت مسیح موعودؑ کا انکا ر کرنے والا کافر ہے؟ اعترض: ۔حضرت مسیح موعودؑ نے ان تما م مسلمانوں کے خلا ف جو آپ کا انکا ر کرتے ہیں کفر کا فتوی دیا ۔ حضرت مسیح موعودؑ کی جس تحریر کو سا منے رکھ کر یہ اعتراض کیا جا تا…
مزید پڑھیں »عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی ایک تحریر اور قاضی یار محمد صاحب کی ایک تحریرپر گندہ دہن اور سوچ کے حامل معاندین کی جانب سے اعتراض کیا جاتا ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘پر اعتراض کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام…
مزید پڑھیں »اعتراض بابت: کِرمِ خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ۔ ہوں بشرکی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک شعر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ اس میں آپؑ نے اپنے آپ کو ’’کرمِ خاکی ‘‘ اور ’’بشر کی جائے نفرت‘‘ کہا ہے تو وہ نبی کیسے ہو گئے۔ خدا تعالیٰ کے حضور تذلل شان نبوت کا خاصہ ہے حضرت مسیح موعود…
مزید پڑھیں »“50 الماریاں”کے الفاظ پر اعتراض کا جواب
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ لکھاہے کہ انہوں نے ممانعت جہادمیں اتنی کتابیں تالیف کی ہیں جن سے پچاس الماریاں بھر سکتی ہیں۔معترضین یہ کہتے ہیں یہ مبالغہ اور جھوٹ ہے۔نیز یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جتنی بھی کتابیں لکھیں ہیں…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے ساٹھ ہزار اشتہارات شائع کرنے کے دعویٰ میں مبالغہ کیا ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نےاپنی ایک تحریر میں مبالغہ سے کام لیتے ہوئے جھوٹ بولا ہے کہ آپؑ نے ساٹھ ہزار کے قریب اشتہارات شائع کئے ہیں جبکہ آ پ کے کل اشتہارا ت جو کہ حضرت میر قاسم علی صاحبؓ نے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کی پچاس جلدوں کی قیمت لی لیکن تالیف نہ کیں
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے براہین احمدیہ کی قیمت لے لی اور پچاس جلدیں تالیف نہ کیں اور اعلان کر دیا کہ چونکہ 5اور50میں صرف صفر کا فرق ہے اس لیے پانچویں جلد کے ساتھ ہی ان کا پچاس جلدیں لکھنے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ انھیں حمل ہوا
حمل کی حقیقت اعتراض:۔حضرت مسیح موعودؑنے صاف طور پر لکھا ہے کہ ”استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا۔“ (کشتی نوح صفحہ46) جواب حمل سے مراد حضور علیہ السلام نے ”حمل“ کے لفظ سے حقیقی اور عام معنی مراد نہیں لئے بلکہ ”حامل صفات عیسوی“ مراد لیا ہے۔چنانچہ فرمایا:…
مزید پڑھیں »