حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
ثبوت وفات مسیح از سورۃ البقرۃ آیت 37
وَلَکُمْ فِی الْاَ رْضِ مُسْتَقَرٌّ وَّ مَتَاعٌ اِلٰی حِیْنٍ (البقرۃ:37) ترجمہ: اور تمہارے لئے (اس)زمین میں ایک عرصہ تک قیام اور اسفتفادہ(مقدر)ہے ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی تم اپنے جسم خاکی کے ساتھ زمین پر ہی رہو گے یہاں تک کہ اپنے تمتع کے دن پورے…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الفرقان آیت 21
وَمَا اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّآاِنَّھُمْ لَیَاْکُلُوْنَ الطَّعَامَ وَیَمْشُوْنَ فِی الْاَسْوَاقِ۔ (الفرقان:21) ترجمہ: اور ہم نے تجھ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجےمگر وہ بالضرور کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’یعنی ہم نے تجھ سے پہلے جس قدر رسول بھیجے…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الزمر آیت 22
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللہَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَلَکَہٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِہٖ زَرْعًامُخْتَلِفًا اَلْوَانُہٗ ثُمَّ یَھِیْجُ فَتَرٰہُ مُصْفَرًّاثُمَّ یَجْعَلُہٗ حُطَامًا۔اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَذِکْرٰی لِاُولِی الْاَلْبَابِ۔ (الزمر:22) ترجمہ :۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سےپانی اتارا پھر اسے زمین میں چشموں کی صورت میں جاری…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ المؤمنون آیت 16
ثُمَّ اِنَّکُمْ بَعْدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوْنَ (سورۃ المومنون:16) ترجمہ : پھر یقیناً تم اس کے بعد مر جانے والے ہو۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی اول رفتہ رفتہ خدائے تعالیٰ تم کو کمال تک پہنچاتا ہے اور پھر تم اپنا کمال پور ا کرنے کے بعد زوال کی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ الانبیاء آیت 35
وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِکَ الْخُلْدَ۔ اَفَاِ نْ مِّتَّ فَھُمُ الْخٰلِدُوْنَ (الانبیاء: 35) ترجمہ: اور ہم نے تجھ سے پہلے اے محمد ﷺ کسی انسان کو خلود یعنی غیر طبعی لمبی زندی نہیں دی۔ کیا یہ ہو سکتا ہے کہ تُو فوت ہو جائے اور وہ زندہ رہیں؟ حضرت مسیح…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ النحل آیت 21تا22
وَالَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ ھُمْ یُخْلَقُوْنَ ۔ اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَاء ٍوَّمَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ۔ (النحل :21،22) ترجمہ: اور جن معبودوں کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز پیدا نہیں کر سکتے۔ بلکہ وہ خود پیدا کئے گئے ہیں وہ مُردے ہیں…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ یٰسٓ آیت 69
وَمَنْ نُّعَمِّرْہُ نُنَکِّسْہُ فِی الْخَلْقِ (یٰسٓ:69) ترجمہ :۔ اور جسے ہم لمبی عمر دیتےہیں اس کو جبلّی طاقتوں کے لحاظ سے کم کرتے چلے جاتے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی جس کو ہم زیادہ عمر دیتے ہیں تو اُس کی پیدائش کو اُلٹا دیتے ہیں۔ یعنی…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ المآئدۃ آیت 118
وَکُنْتُ عَلَیْھِمْ شَھِیْدًا مَّا دُمْتُ فِیْھِمْ فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ کُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْھِمْ (المائدہ :118) ترجمہ: اور تھا میں ان پر گواہ جب تک ان کے اندر رہا۔ پس جس وقت تو نے مجھے وفات دی تو پھر تو ہی ان کو دیکھنے والا تھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیان…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ آل عمران آیت 56
یٰعِیْسٰی اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ وَ رَافِعُکَ اِلَیَّ وَ مُطَھِّرُکَ مِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَ جَاعِلُ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْکَ فَوْقَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَتِہ (اٰل عمران :56) ترجمہ: اے عیسٰی میں تجھے تیری طبعی موت سے وفات دوں گا۔ اور تجھے اپنی طرف اُٹھاؤں گا اور تجھے پاک کروں گا ان لوگوں سے…
مزید پڑھیں »ثبوت وفات مسیح از سورۃ مریم آیت 32
وَاَوْصَانِیْ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ مَا دُمْتُ حَیًّا (مریم :32) ترجمہ: حضرت عیسیٰ ؑ نے کہا ۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے تاکیدی حکم دیا ہے کہ جب تک مَیں زندہ رہوں نماز پڑھتا رہوں اور زکوٰۃ ادا کرتا رہوں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’دیکھنا چاہیئے کہ قرآن شریف…
مزید پڑھیں »