نظام جماعت پر اعتراضات
اعتراض: احمدی پیسے لے کر جنّت بیچتے ہیں (بہشتی مقبرہ)
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی پیسے لے کرجنت کا وعدہ دیتے ہیں جس کے لئے انہوں نے ایک قبرستان ، بہشتی مقبرہ ،کے نام سے بنایا ہوا ہے ۔ جواب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے اس قبرستان میں تدفین کے لئے جو شرائط مقررفرمائیں اُن میں سے…
مزید پڑھیں »کیا جماعت احمدیہ خود کو امّت کے معاملات سے الگ رکھا ہوا ہے؟
ایک اعتراض بکثرت یہ کیا جاتا ہے کہ گویا احمدیوں نے خود اپنے آپ کو ایک الگ امت بنایا ہے ۔ اس لئے اگر ہم (عام مسلمان)انہیں الگ امت قراردیں اور مسلمان نہ کہیں تو ہم حق بجانب ہیں۔ بنیادی جواب جماعتِ احمدیہ کی مِلّی خدمات کا دائرئہ خدمات کے…
مزید پڑھیں »کیا احمدی قادیان کے جلسہ کو حج اکبر قرار دیتے ہیں؟
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی قادیان کے جلسہ میں شرکت کو حج اکبر کہتے ہیں ۔ جماعت احمدیہ حج بیت اللہ کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے جماعتِ احمدیہ اسلام کے چوتھے رکن، حج بیت اللہ کے حج کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے اور اسی کا…
مزید پڑھیں »استخارہ کا داؤ؟ ایک مضحکہ خیز اعتراض
مخالفین جماعت احمدیہ کی طرف سے ایک اعتراض یہ کیاجاتا ہے کہ جماعت احمدیہ کا مسلمانوں کو پھنسانے کا ایک طریق یہ ہے کہ احمدی ، غیر احمدیوں کو احمدی کرنے کے لئے ’’استخارے کاداؤ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ احمدی غیر احمدیوں کو کہتے ہیں کہ تم استخارہ کر لو۔ استخارہ…
مزید پڑھیں »