صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
اعتراض: مسیح نے تو دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترنا تھا۔۔۔
حدیث میں مذکور ہے کہ مسیح ابن مریم دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترے گا ۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اس وضاحت کے بعد اسکی تاویل کی کیا ضرورت ہے۔ مسیح ابن مریم کا دمشق کے مشرق میں نزول کا مفہوم از حضرت مسیح موعود علیہ السلام الحدیث:۔…
مزید پڑھیں »حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اور مسیح ومہدی موعود کی علامات
آنے والے مسیح موعود کے آنے کے بارہ میں بعض علامات احادیث میں بیان ہوئی ہیں۔حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود ومہدی معہود علیہ السلام پر یہ علامات کیسے پوری ہوئیں؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے، حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ جو جماعت…
مزید پڑھیں »چاند اور سورج گرہن کے دو زبردست نشان
’’رسول کریم ؐ نے مسیح موعود کے زمانے کے بعض فلکی حالات بھی بیان فرمائے ہیں ۔مثلاً یہ کہ اس وقت سورج اور چاند کو رمضان کے مہینے میں خاص تاریخوں میں گرہن لگے گا اور اس علامت پر اس قدر زور دیا گیا ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا…
مزید پڑھیں »اسرائیلی مسیح اور محمدی مسیح کے حلیے میں فرق
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام بیان فرماتے ہیں: ’’ہمارے ہادی اور سیّد مولیٰ جناب ختم المرسلین نےمسیح اوّل اور مسیح ثانی میں مابہ الامتیاز قائم کرنے کے لئے۔۔۔ ظاہر فرمایا ہے کہ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیہ میں بھی فرق بیّن ہو گا۔چنانچہ مسیح اوّل کا حلیہ جو آنحضرت…
مزید پڑھیں »امت محمدیہ کا امام امت محمدیہ میں سےہی ہو گا
آنحضرت ﷺ نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ (حوالہ) تم میں سے تمہارا امام ہوگا۔ (بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ) صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا اَمَّکُمْ مِنْکُمْ تمہاری…
مزید پڑھیں »