خلافت احمدیہ
خلافت احمدیہ دائمی خلافت ہے
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے یوم خلافت 27 مئی 2005ءکو خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے خلافت احمدیہ کے متعلق پھیلائی جانے والی بعض غلط فہمیوں کا ذکر فرمایا تھا اور اس جھوٹے پراپیگنڈے کو بے بنیاد ثابت کرتے ہوئے یہ پُرشوکت اعلان فرمایا تھا کہ…
مزید پڑھیں »مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
دور خلافتِ خامسہ:سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سیدنا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی المناک وفات کے بعد جماعت بہت بے تابی سے اپنے نئے عظیم روحانی لیڈر کی منتظر تھی اور احمدی بڑی بے قراری سے دعائوں میں…
مزید پڑھیں »مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ
دورخلافتِ رابعہ: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ (1928ء تا2003ء): ابتدائی زندگی: حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمدصاحب رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت مصلح موعود کے حرم ثالث حضرت سیدہ ام طاہر مریم بیگم صاحبہ کے بطن سے18دسمبر1928ء (5رجب1347ھ) کو پیدا ہوئے۔(الفضل 21دسمبر1928ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے…
مزید پڑھیں »مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ
دور خلافتِ ثالثہ:حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ(1909ء تا1982ء) سلسلہ عالیہ احمدیہ میں پیشگوئی مصلح موعود کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس کے مصداق حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ ہیں اسی طرح حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نافلہ موعود کی پیشگوئی کے مصداق…
مزید پڑھیں »مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ
دورخلافت ثانیہ: حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ (1889ء تا1965ء): حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کو دور خلافت اس لحاظ سے ممتاز اور نمایاں ہے کہ اس کے بارے میں سابقہ انبیاء و صلحا کی پیشگوئیاں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کے بے…
مزید پڑھیں »خلافت اور مجددیت – خلیفہ مجدد سے بڑا ہوتا ہے
خطبہ جمعہ فرمودہ 10 جون 2011، حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا: کچھ عرصہ ہوا وقفِ نو کلاس میں ایک بچے نے سوال کیا کہ کیا آئندہ مجدد آ سکتے ہیں؟ اس سے مجھے خیال آیا کہ یہ سوال یا تو بعض گھروں میں پیدا…
مزید پڑھیں »مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ
دور خلافتِ اُولیٰ۔ حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ(1841ء تا 1914) حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ (1841ء تا1914ء) کی ابتدائی زندگی: ’’حاجی الحرمین حضرت حافظ مولوی نورالدین صاحب خلیفۃ المسیح الاوّل1841ء میں پنجاب کے ایک قدیم شہر بھیرہ میں پیدا ہوئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کے والد…
مزید پڑھیں »خلیفہ خدابناتا ہے
کسی قسم کاخلیفہ ہواس کابناناجنابِ الہٰی کاکام ہے۔آدم کوبنایاتواس نے،داودکوبنایاتواس نے۔ہم سب کوبنایاتواس نے۔پھرحضرت بنی کریم ﷺکے جانشینوں کوارشادہوتاہے۔ وَعَدَاَللّٰہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْامِنْکُمْ وَعَمِلُوْاالصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِیْ الْاَرْضِ کَمَااسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمْ الَّذِیْ ارْتَضٰی لَھُمْ وَلَیُبَدِّلَنَّھُمْ مِّنْ بَعْدِخَوْفِھِمْ اَمْناََ۔یَعْبُدُوْنَنِیْ لَایُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیْئاََ۔وَمَنْ کَفَرَبَعَدَذٰلِکَ فَاُولٰئِکَ ھُمُ الفَاسِقُوْنَ۔ قرآن کریم سے…
مزید پڑھیں »خلافت کی اہمیت و برکات
کائنات کے چھوٹے سے ذرّہ ، ایٹم کو لیجئے یا بڑے سے بڑے کسی اور جسم کو، جس کا بھی سینہ چاک کریں وہاں ایک دھڑکتا ہوا دل، ایک مرکز پائیں گے جو اس ذرّہ یا اس جسم کی ہر حرکت اور سکون کا محور ہوگا ۔ اسی طرح عالم…
مزید پڑھیں »لا خلافة إلا عن مشورة – خلافت اور شوریٰ کا باہمی تعلّق
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اﷲ تعالیٰ بنصرہِ العزیز فرماتے ہیں: ’’نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادارہ جماعت میں شوریٰ کا ادارہ ہی ہے۔ اور جب خلیفہ وقت اس لئے بلا رہا ہو اور احباب جماعت بھی لوگوں کو اپنے میں سے منتخب کر کے اس…
مزید پڑھیں »