ختم نبوت
امتی نبوت
٭ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ” میں اس کے رسولؐ پر دلی صدق سے ایمان لایا ہوں۔اور جانتا ہوں کہ تمام نبوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے۔ مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ نبوت جو اس کی کامل پیروی…
مزید پڑھیں »آیت خاتم النبیین کی تشریح از حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام
آیت خاتم النبیین :۔ مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍمِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ۔ (الاحزاب:41) ترجمہ:۔ محمدتمہارے جیسے مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ اللہ کا رسول ہے اور سب نبیوں خاتَم ہے ۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ ’’خاتم النبیین ہونا ہمارے نبی ﷺ…
مزید پڑھیں »