متفرق امور بابت ختم نبوت
کیا کوئی آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے بڑھ سکتا ہے؟ حضرت مصلح موعود کی ایک عبارت پر اعتراض۔
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثانیؓ کی حسب ذیل عبارت کے حوالے سے اعتراض کیا جاتا ہے کہ نعوذ باللہ جماعت احمدیہ اپنے آقا و مولیٰ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی ہے ’’یہ بالکل صحیح بات ہے…
مزید پڑھیں »قاضی ظہور الدین اکملؔ صاحب کے ایک شعر پر اعتراض
قاضی ظہور الدین اکملؔ صاحب کے دو شعر پیش کر کے معاندین احمدیت یہ اعتراض کرتے ہیں کہ گویا جماعتِ احمدیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرتی ہے۔ جواب یہ وہ اشعار ہیں جو جماعت احمدیہ کے عقائد سے ہرگز تعلق نہیں رکھتے نہ…
مزید پڑھیں »کیا آنحضور ﷺ کی بعثت ثانیہ حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ ہوئی؟
امت محمدیہ میں یہ عقید ہ مسلسل چلا آیا ہے کہ آخری زمانہ میں آنحضرت ﷺ کی بعثت ثانیہ کے طور پر امام مہدی کا ظہور ہوگا ۔ مسیح موعود کی آمد کا عقیدہ بھی امت میں جاری وساری رہا ہے۔ مسلمانوں کا عمومی عقیدہ یہی چلا آیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »دین کامل ہے، اب کسی مجدّد یا نبی کی کیا ضرورت؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي (المائدة 4) اس پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ جب کہ دین کمال کو پہنچ چکا ہے اور نعمت پوری ہوچکی تو پھر نہ کسی مجدد کی ضرورت ہے نہ کسی نبی کی۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…
مزید پڑھیں »حدیث ’’اٰخِرُ الْاَنْبِیَاءِ‘‘ نیز حدیث ’’لا نبی بعدی‘‘ اور ختم نبوّت
حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں :۔ ’’افسوس کہ یہ لوگ آخر الانبیاء تو دیکھتے ہیں ، مگر مسلم کی حدیث میں جو اس کے ساتھ ہی وَاِنَّ مَسْجِدیْ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ (مسلم کتاب الحج۔ باب فضل الصلوٰۃ بمسجدی مکۃ والمدینۃ)آیا ہے اسے نہیں دیکھتے۔ اگرفَاِنِّیْ اٰخِرُ الْاَنْبِیَاءِ کے معنی ہیں کہ آپؐ…
مزید پڑھیں »’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کے دیگر جوابات
مخالفین اکثر مسئلہ ختم نبوت کے متعلق مباحثات اور مناظرات میں قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے دلائل قاطعہ کی تاب نہ لا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب تریاق القلوب سے لفظ ’’خاتم الاولاد‘‘کی آڑ لے کر یہ کہہ دیا کرتے ہیں ۔ کہ چونکہ مرزا صاحب…
مزید پڑھیں »’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کا جواب از تحریرات حضرت مسیح موعودؑ
معترضہ حوالہ ’’میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی ، جس کا نام جنت تھا اور پہلے وہ لڑکی پیٹ میں سے نکلی تھی اور بعد اس کے میں نکلا تھا۔ اور میرے بعد میرے والدین کے گھر میں اور کوئی لڑکی یا لڑکا نہیں ہوا اور میں ان کے لیے خاتم…
مزید پڑھیں »حدیث ’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘ کے معانی از بزرگان ِ سلف
معترضین یہ ثابت کرنے کے لئے کہ آنحضور ﷺ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آئے گا حدیث’’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘‘ پیش کرتے ہیں۔ اور مطلب یہ کرتے ہیں کہ آنحضور ﷺ کے بعد کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آئے گا۔ ان کے اس دعویٰ کی غلطی ثابت…
مزید پڑھیں »ختم نبوّت اور اجماع کے دعویٰ کی حقیقت
بعض علماء یہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو خدا تعالیٰ نے خاتم النبین قرار دیا ہے اور تمام امت کا اس پر اجماع ہے کہ اس کے معنی ہیں ’’ تمام انبیاء کو ختم کرنے والا‘‘ اس میں سے نہ تو کوئی مستثنیٰ ہے اور نہ ہی ان…
مزید پڑھیں »عقیدہ ختم نبوّت کے باوجود ’’عیسیٰ نبی اللہ‘‘ کے نزول پر سب قائلینِ حدیث متفق
’’بات دراصل یہ ہے کہ کیا ہم اور کیا ہمارے غیر تمام قائلینِ حدیث ، فرمودات خاتم النّبییّن صلی اﷲ علیہ وسلم ہی کی روشنی میں یہ عقیدہ رکھنے پر مجبور ہیں کہ ”عیسیٰ نبی اﷲ” اس اُمت میں نزول کریں گے۔ ہم قرآن و حدیث کی واضح تعلیم کے…
مزید پڑھیں »