حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
الہام اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادِیَان پر اعتراض کا جواب
اِنَّا اَنْزَلْنَاہُ قَرِیْبًا مِّنَ الْقَادِیَان(تذکرہ صفحہ 76)معترضین حضرت مرزا صاحب کے اس الہام کو پیش کر کے یہ تاثر دیتے ہیں کہ گویا اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن بھی قادیان کے قریب ہی اتر آیا۔ مکمل اقتباس پڑھیں ہم سب سے پہلے پورا اقتباس درج کرتے ہیں جس…
مزید پڑھیں »توہین قرآن کے الزام کا بنیادی جواب
جھوٹا الزام مخالفین احمدیت حضرت مرزا صاحب کی بعض تحریرات کو پیش کر کے یہ اعتراض کرتے ہیں کہ گویا آپؑ نے قرآن کی توہین کی ہے ۔ یہ سراسر الزام ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں۔ حضرت مرزا صاحب قرآن کریم سے والہانہ عشق و محبت رکھتے تھے اور…
مزید پڑھیں »’’مسیح علیہ السلام کا معجزہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزہ کی طرح صرف عقلی تھا۔‘‘ – اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل تحریرات پر حضرت عیسیٰؑ کی توہین کا اعتراض اٹھایا جاتا ہے : ’’مسیح علیہ السلام کا معجزہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے معجزہ کی طرح صرف عقلی تھا۔‘‘ (ازالہ اوہام۔ روحانی خزائن ج3ص254) ’’مسیح کے معجزات تو اس تالاب کی وجہ سے بے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت عیسیٰ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعودؑ کی اس تحریر پر حضرت عیسیٰ کی توہین کا الزام لگایا جاتا ہے :’’جس حالت میں برسات کے دنوں میں ہزارہاکیڑے مکوڑے خود بخود پیدا ہوجاتے ہیں تو پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اس پیدائش سے کوئی بزرگی ان کی ثابت نہیں ہوتی، بلکہ بغیر باپ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے ’’وہ مسیح ہرطرح عاجزہی عاجز تھا۔۔۔‘‘ والی تحریر میں حضرت عیسیٰؑ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعودؑ کی مندرجہ ذیل عبارت پرحضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کرنے کا اعتراض اٹھایا جاتا ہے : ’’وہ مسیح ہرطرح عاجزہی عاجز تھا۔ مخرج معلوم کی راہ سے جو پلیدی اور ناپاکی کا مبرز ہے، تولدپاکر مدت تک بھوک، پیاس، درد اور بیماری کا دکھ اُٹھاتارہا۔‘‘ (براہین…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت مریم کے بارہ میں لکھا ہے کہ ان کی شادی ہوئی اور مزید اولاد بھی
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کے مطابق حضرت مریم اور یوسف نجار کے نکاح سے مزید اولاد بھی پیدا ہوئی ہے مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ:یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں، یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب…
مزید پڑھیں »حضرت مریم کے یوسف نجّار سے نکاح کے حوالہ سے ایک تحریر پر اعتراض کا جواب
*ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ احمدی عقیدے کے مطابق حضرت مریم علیھاالسلام کے یوسف نجار نامی شخص سے تعلقات تھے۔ جس کے نتیجے میں حضرت مریم علیھا السلام کو عیسیٰ علیہ السلام کا حمل ہوا۔ پھر بدنامی سے بچنے کے لیے حضرت مریم کا یوسف نجار سے نکاح…
مزید پڑھیں »شعر ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعودؑ کے اس شعر پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘۔(دافع البلاء۔ رخ جلد 18ص240)کہ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے آپ کو عیسیٰ بن مریم پر فضیلت دی ہے۔اور آپؑ کی توہین کی ہے ۔ حضرت مسیح موعودؑ نے…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایک اعتراض یہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیھم السلام سے رشتہ عقیدت توڑ کر اپنا گرویدہ کرنا ان کا نصب العین تھا۔چنانچہ عیسیٰ علیہ السلام کا آغوش مادر میں ہمکلام ہونااس پر گراں گزرا تواپنے بیٹے کا ان سے تقابل کرتے ہوئے لکھا:حضرت مسیح نے تو صرف مہد ہی میں باتیں کیں مگراس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں۔‘‘
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ ہے ؟ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو تمام انبیاء کا مجموعہ قرار دے کر انبیاء کی توہین کی ہے
جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جیسا کہ براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیھم السلام کا مظہر ٹھرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔میں آدم ہوں ‘ میں شیث ہوں ‘ میں نوح ہوں ‘ …
مزید پڑھیں »