حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت امام حسین ؓ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےبعض عربی اشعار پیش کر کے اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے حضرت امام حسین ؓ کی توہین کی ہے ۔ معترضہ اشعار:۔ وَشَتَّانَ مَابَیْنِیْ وَبَیْنَ حُسَیْنِکُمْ فَاِنِّیْ اُؤَیَّدُکُلَّ اٰنٍ وَ اُنْصَرُ ترجمہ :۔’’اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے ۔کیونکہ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت ابو ہریرہؓ کی توہین کی ہے
بنیادی جواب حضور علیہ السلام کی مندرجہ ذیل تحریرات پر اعتراض کیا جاتا ہے۔ ”جیسا کہ ابو ھریرہ غبی تھا اور درایت اچھی نہیں رکھتا تھا ۔” (اعجاز احمدی ۔ روحانی خزائن جلد 19ص127) ”جو شخص قرآن شریف پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیے کہ ابو ھریرہؓ کے قو…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے صحابہ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعودؑ کی درج ذیل عبارت پر یہ اعتراض کیا جا تا ہے کہ نعو ذباللہ آپ نے صحابہ کی ہتک کی ہے:۔’’بعض نادان صحابی جن کو درایت سے کچھ حصہ نہ تھا‘‘ جواب معترض نے عبارت کا وہ حصہ پیش کیا ہے جس سے ایک قاری کو دھوکا…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے شعر’’ کر بلائیست سیر ہر آنم * صد حسین است در گریبانم‘‘ پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے ۔
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے شعر’’ کر بلائیست سیر ہر آنم * صد حسین است در گریبانم‘‘ پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے ۔ اعتراض سیاق و سباق پڑھے اور سمجھے بغیر کیا گیا ہے اس شعر پر…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت فاطمہؓ کی توہین کی ہے
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ لکھ کر کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ ؓ کی ران پر سر رکھا، حضرت فاطمہ ؓ کی توہین کی ہے ۔ جواب الف۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی اصل عبارت نقل کی جاتی ہے ۔آپؑ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اہل بیت و خلفاء عظام کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر معاندین ایک اعتراض یہ کر تے ہیں کہ نعوذباللہ آپؑ نے اہل بیت و خلفاء عظام کی توہین کی ہے۔ بنیادی جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر معاندین کا یہ الزام بے بنیاد اور خلاف ِ واقعہ ہے ۔دراصل وہ آپؑ کی بعض…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے قرآن کریم کی توہین کی ہے
معترضین اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ازالہ اوہام میں قرآن کریم کے متعلق توہین آمیز کلمات کہے ہیں کہ ’’اگر ہریک سخت اور آزار دہ تقریر کو محض بوجہ اس کے مرارت اور تلخی اور ایذارسانی کے دشنام کے مفہوم میں داخل کر…
مزید پڑھیں »ایک الہام ’’قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے مونہہ کی باتیں ہیں‘‘پر معاندین کا اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ایک الہام ’’قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے مونہہ کی باتیں ہیں‘‘پر معاندین یہ اعتراض کرتے کہ اس سے قرآن کریم کی توہین ہوتی ہے ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الفاظ میں جواب سب سے پہلے ہم اس عبارت کا سیاق…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے دعویٰ کیا کہ آپؑ پر نازل ہونے والی وحی ٹھیک قرآن کے برابر ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ آپؑ نے یہ دعویٰ کیا کہ آپؑ پر نازل ہونے والی وحی ٹھیک قرآن کے برابر ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام قرآن کریم کو یکتااور منفرد سمجھتے ہیں معترضین اس الزام کے ثبوت کے طور حضر ت…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے قرآنی آیات کو جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے، اپنے پر چسپاں کیا ہے
معا ندین سلسلہ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کو الہام ہونے والی قرآنی آیات کو تحریر کر کہ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نعوذباللہ آپؑ نے قرآن پاک کی توہین کی ہے اور قرآن کی آیات کو، جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے ،اپنے پر چسپاں کیا…
مزید پڑھیں »