حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
اعتراض: مرزا صاحب نے مسمانوں اور عیسائیوں کو ولد الحرام کہا ہے
حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض ہوتا ہے کہ آپ نے ایسے مسلما نوں اور عیسا ئیوں کو جو آپ کی تکذیب کر تے ہیں ولد الحرام کہا ہے۔ جواب آپؑ کی جس تحریر پر اعتراض ہوتا ہے وہ یہ ہے :۔ ’’اور ہماری فتح کا قائل نہیں ہو گا…
مزید پڑھیں »اعترا ض ہوتا ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے اسےجو آپ کا انکار کرے کافر کہا ہے
حضرت مسیح موعودؑ کے فتوی کفر کی حقیقت اعترض: ۔حضرت مسیح موعودؑ نے ان تما م مسلمانوں کے خلا ف جو آپ کا انکا ر کرتے ہیں کفر کا فتوی دیا ۔ حضرت مسیح موعودؑ کی جس تحریر کو سا منے رکھ کر یہ اعتراض کیا جا تا ہے۔وہ حسب…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے مخالفین کی نسبت سخت زبان استعمال کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الفاظ میں جواب اس اعتراض کا ذکر اور اس کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی تحریر ازالہ اوہام میں کیا ہے ۔ آپ فرماتے ہیں:۔ ’’پہلی نکتہ چینی اس عاجز کی نسبت یہ کی گئی ہے کہ اپنی تالیفات میں مخالفین…
مزید پڑھیں »مسلمانو ں کی توہین کا اصولی جواب
مسلما نو ں کی توہین کا اصولی جواب واضح رہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ پر یہ الزام لگانا کہ نعوذباللہ آپ نے تمام مسلمانوں خواہ ان کا تعلق کسی بھی زمانے یا مسلک سے ہو کو گالیاں دی ہیں ایک جاہلانہ اعتراض ہے جس کی کچھ بھی حقیقت نہیں…
مزید پڑھیں »مکہ و مدینہ کی توہین کے الزام کا جواب
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ؓکی مندرجہ ذیل عبارت پر مکہ و مدینہ کی توہین کا الزام عائد کیا جاتا ہے :’’حضرت مسیح موعودؑ نے اس کے متعلق بڑا زور دیا ہے۔ اور فرمایا ہے کہ جو باربار یہاں نہیں آتے مجھے ان کے ایمان کا خطرہ ہے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے قادیان کو مکہ پر فضیلت دی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک عبارت ’’لوگ معمولی اور نفلی طور پر حج کرنے کو بھی جاتے ہیں مگر اس جگہ نفلی حج سے ثواب زیادہ ہے ‘‘پیش کرکے اعتراض کیا جاتا ہے کہ گویا آپؑ نے قادیان کو مکہ پر فضیلت دی ہے ۔ خدا تعالیٰ کے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیا
اعتراض کیا جاتاہے کہ مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیااور اس طرح خانہ کعبہ کی توہین کی ہے ۔ : ’’خدا نے اپنے الہامات میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا ہے‘‘۔اور پھر اسی جگہ اپنے آپ کو حجر اسود بھی قرار دیا ہے ۔’’یکے پائے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے آنحضورﷺ کے مزار مبارک کی توہین کی ہے (نعوذباللہ)
اعتراض: معترضین حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی ایک تحریر پیش کر کے یہ الزام لگاتے ہیں کہ نعوذباللہ اس میں آپؑ نے آنحضورﷺ کے مزار مبارک کی توہین کی ہے ۔ روضہ نہیں بلکہ غار ثور کا ذکر ہو رہا ہے اعتراض:۔ معترضین حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مندرجہ ذیل تحریر پیش کر کے…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت علی ؓ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل عبارت کے ذریعہ آپؑ پر حضرت علی ؓ کی توہین کے کا الزام لگایا جاتا ہے:۔ ’’پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو ۔اب نئی خلافت لو ۔ایک زندہ علی تم میں موجود ہے ،اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کی تلاش کرتے ہو۔‘‘…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر الزام لگایا جاتا ہے کہ آپ ؑ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی توہین کی۔ مقام کے فرق کا اظہار ہے ۔ اس میں کوئی توہین نہیں معترضہ عبارت:۔ ’’میں وہی مہدی ہوں جس کی نسبت ابن سیرین سے سوال کیا گیا…
مزید پڑھیں »