حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مباھلہ اور مولوی ثناء اللہ امرتسری
بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے جب ٩١-١٨٩٠ء میں خدا سے الہام پا کر یہ اعلان فرمایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں اور وعدہ کے مطابق آنے والا مثیل مسیح اور امام مہدی میں ہوں تو علماء زمانہ نے حضرت بانی جماعت احمدیہ پر کفر و ضلالت و ارتداد اور دائرہ دین حق سے خارج ہونے کے فتاویٰ لگائے اور عوام کو آپ اور آپ کی جماعت کے خلاف اکسانا شروع…
کیا’کالو‘یا ’کالا‘ بھی خدا کا نام ہے؟
اعتراض: جماعت احمدیہ کے نزدیک خدا کا ایک نام ’کالو‘ یا ’کالا‘بھی ہے۔ نعوذ باللہ اصل روایت کچھ یوں ہے کہ حضرت مفتی صاحب ؓ نےلاہور میں ملازمت کے زمانے میں ایک خواب دیکھی کہ ’کالو‘ نام کا ایک غیر مرد اُن کے گھر کے زنان خانہ میں بلا تکلف گھس آیا ہےاور ان کی اہلیہ نے اس سے کچھ پردہ نہیں کیا۔ حضرت مفتی صاحب ؓ کے دل میں اس خواب سے انقباض پید ا ہوا ۔تاہم چونکہ یہ…
’یَلاش‘ ۔خدائے واحد و لا شریک کا ایک نام اس خوبصورت نام پر اعتراضات کا جواب
خدا تعالیٰ نے اپنے کلام مجید میں اپنے رسولوں اور پیغمبروں کی سچائی کی ایک نشانی یہ بھی بتائی ہے کہ ہمیشہ جن و انس کے شیاطین میں سے ان کے دشمن مقرر کر دئے جاتے ہیں جو دھوکہ کے ساتھ جھوٹی باتیں آپس میں ایک دوسرے کو بتاتے ہیں ۔انہی شیاطین کی ایک پکی علامت یہ بھی بیان کی گئی کہ وہ خدا کےبرگزیدوں ،ان کی لائی ہوئی تعلیم اور ان کے پیغام کے ساتھ ہنسی ، ٹھٹھا اور…
آنے والا موعود مسیح بہرحال نبی اللہ ہے
قارئین کرام! جماعت احمدیہ اور موجودہ زمانہ کے دیگرتمام فرقوں کا خادم اسلام نبی کے آنے یا نہ آنے کے بارہ میں کو ئی حقیقی اختلاف نہیں بلکہ سب اس بات پر متفق ہیں ۔ کیونکہ تقریباً تمام امت مسیح موعودؑ یعنی کم از کم ایک خادم اسلام نبی کی آمد کی قائل ہے۔گویا اس بات پر اجماع ہے کہ مخالف اسلام نبی نہیں آسکتا البتہ خادم اسلام نبی آسکتا ہے اور کم از کم ایک ضرور آئے گا۔ کیا…
کیا مسیلمہ کذاب سے جنگ اس کے دعویٰ نبوت کی وجہ سے کی گئی؟
آج کل نام نہاد علمائے اسلام سادہ لوح مسلمانوں کو یہ باور کراتے دکھائی دیتے ہیں کہ اسلام میں آنحضرتﷺ کے بعددعویٰ نبوت کرنے والے کی سزا قتل ہے۔ اور اس سلسلہ میں بڑے فخر سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دورِ بابرکت میں مسیلمہ کذاب کے خلاف مسلمانوں کی فوجی مہم کو پیش کیا جاتا ہے۔ یہ گمراہ کن پروپیگنڈا سوشل میڈیا پر جذباتی انداز میں بڑی کثرت سے موجود ہے۔ تاریخ کے ترازو میں جب اس…
مسیح اور مہدی کا زمانہ اور بزرگان
(۱) صاحب کشف بزرگ حضرت نعمت اللہ ولی (۷۲۹تا ۸۳۴ھ) آپ نے اپنے مشہور فارسی قصیدہ میں آخری زمانہ کے حالات بیان فرمائے ہیں۔ آپ نے لکھا:۔ غین ری سال چوں گزشت ازسال بوالعجب کاروبار می بینم مہدی وقت و عیسیٰ دوراں ہر دو را شاہسوار می بینم ترجمہ: جب غین رے یعنی ۱۲۰۰ سال گزر جائیں گے اس وقت مجھے عجیب و غریب واقعات ظاہر ہوتے نظر آتے ہیں۔ مہدی وقت اور عیسیٰ دوراں ہر دو کو میں شاہسوار…
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام از صحف سابقہ
نبی کی پہلی زندگی نبی کی صداقت پر دلیل : ۔ الف۔ ’’وہ نبی جو ایسی گستاخی کرے کہ کوئی بات میرے نام سے کہے جس کے کہنے کا میں نے اسے حکم نہیں دیا یا اور معبودوں کے نام سے کہے تو وہ نبی قتل کیا جائے۔‘‘(استثنا ۱۸/۲۰) ب۔’’خداوند یوں کہتا ہے کہ ان نبیوں کی بابت جو میرا نام لے کر نبوت کرتے ہیں۔جنہیں میں نے نہیں بھیجا…………یہ نبی تلوار اور کال سے ہلاک کئے جائیں گے۔‘‘ (یرمیاہ…
خاتم النبیین کے معنی لغت اور زبان عرب کے محاورہ کی رو سے
امام راغب اصفہانی اپنی اعلیٰ ترین لغت قرآن” المفردات "میں لکھتے ہیں:۔ ’’الختم والطبع یقال علیٰ وجھین :مصدر ختمت وطبعت ، وھو تاثیر الشیٔ کنقش الخاتم والطابع ، والثانی الاثر الحاصل من النقش ، ویتجوز بذلک تارۃفی الاستیثاق من الشیٔ والمنع منہ اعتباراً بما یحصل من المنع بالختم علی الکتب والابواب نحو ختم اللہ علی قلوبھم ،وختم علیٰ سمعہ وقلبہ ، وتارۃً فی تحصیل اثر عن شیٔ اعتباراً بالنقش الحاصل وتارۃً یعتبرمنہ بلوغ الاٰخر، منہ قیل ختمت القراٰن ای انتھیت…
امکا ن نبوّت ۔ قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں
قرآن کریم کے مختلف مقامات پربڑی وضاحت سے امت محمدیہ میں نبوت کے امکان کا ذکر ہوا ہے۔ ان میں سے چند آیات درج ذیل ہیں:۔ دلیل نمبر 1: اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے:۔ وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فاُوْلٰئِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِنَ النَّبِیِیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّہَدَآءوَالصّٰلِحِیْنَ وَحَسُنَ اُوْلٰئِکَ رَفِیْقاً۔ (ا لنساء ۷۰) یعنی جو لوگ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول (محمد مصطفی ﷺ) کی اطاعت کریں پس وہ ان کے ساتھ شامل ہیں جن…
امکان نبوّت از روئے احادیث
صحیح مسلم کی حدیث میں آنے والے مسیح کو چار دفعہ نبی اللہ کہا گیا :۔ رسول اللہ ﷺ نے امت محمدیہ کے مسیح موعود کو چار دفعہ تکرار کے ساتھ نبی اللہ قرار دیا ہے اور اس پر وحی نازل ہونے کا بھی ذکر فرمایا ہے ۔ رسول کریم ﷺ اس حدیث میں فرماتے ہیں:۔ ویحصر نبی اللہ عیسیٰ واصحابہٗ۔۔۔۔۔فیرغب نبی اللہ عیسیٰ واصحابہٗ ۔۔۔۔۔ثم یھبط نبی اللہ عیسیٰ واصحابہٗ ۔۔۔۔۔فیرغب نبی اللہ عیسیٰ واصحابہٗ الی اللہ …