بزرگان سلف پر ہونے والی وحی و الہام اور رؤیا و کشوف کا ذکر
1۔ حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ کی وحی کا ذکر حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اپنے معراج روحانی کا ذکر کرتے ہوئے اس کے آخر میں تحریر فرماتے ہیں : ’’فَأُنْزِلَ عَلَیَّ عِنْدَ ہٰذَاالْقَوْلِ قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَمَا اُنْزِلَ عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ وَاِسْمَاعِیْلَ وَاِسْحَاقَ وَیَعْقُوْبَ وَالْاَسْبَاطِ وَمَا أُوْتِیَ مُوْسیٰ وَ عِیْسٰی وَالنَّبِیُّوْنَ مِنْ رَّبِّہِمْ لاَ نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْہُمْ وَ نَحْنُ لَہٗ مُسْلِمُوْنَ۔‘‘ ( الفتوحات المکیہ جزء 3 صفحہ 53…
اجرائے وحی و الہام کے ثبوت از قرآن کریم
خدا تعالیٰ کی تمام صفات خداتعالیٰ کی طرح ازلی ابدی ہیں اور اس کی کسی صفت پر بھی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ ختم ہوگئی ہے۔ انہی صفات میں اس ایک صفت خدا تعالیٰ کی صفت تکلّم ہے یعنی وہ اپنے پیاروں سے پہلے بھی کلام کرتا تھا اور اب بھی کلام کرتا ہے اور تاقیامت یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے متعدد مقامات پر اپنی صفت تکلّم کے جاری رہنے…
وحی و الہام کے جاری ہونے کا ثبوت از اقوال بزرگان سلف
1۔ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کےاقوال حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں کہ جب تو خدا کا ہو جائیگا تو خدا تجھ سے کلام کرے گا۔ آپؒ فرماتے ہیں: ’’ فَیُؤْ خَذُ بِیَدِکَ فَتُقَدَّمُ وَیُنْزَعُ عَنْکَ مَا عَلَیْکَ ثُمَّ تُغَوَّصُ فِیْ بِحَارِالْفَضَائِلِ وَالْمِنَنِ وَالرَّحْمَۃِ فَیُخْلَعُ عَلَیْکَ خِلَعُ الْاَنْوَارِ وَالْاَسْرَارِ وَالْعُلُوْمِ الْغَرَائِبِ اللَّدُنِّیَّۃِ فَتُقَرَّبُ وَتُحَدَّثُ وَتُکَلَّمُ وَ تُعْطیٰ وَ تُغْنٰی وَ تُشَجَّعُ وَ تُرْفَعُ وَ تَخَاطَبُ بِأَنَّکَ الْیَوْمَ لَدَیْنَا مَکِیْنٌ أَمِیْنٌ۔ ( فتوح الغیب مقالہ62) ’’تو پھر تیرا ہاتھ…
اعتراض بابت نزول قرآنی آیات
مرزا صاحب پر وہی قرآنی آیات نازل ہوئیں جو آنحضرتﷺ پر نازل ہوئی تھیں۔جیسے و رفعنا لک ذکرک،،انا اعطینک کالکوثر۔۔۔۔ اعتراض بابت نزول قرآنی آیات ناظرین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ داری ہے۔تاکہ ماحول میں فتنہ و فساد کی بجائے امن قائم ہو۔ چنانچہ حال ہی میں تنظیم اسلامی کی ویب سائیٹ پر پروگرام ‘‘ زمانہ گواہ ہے’’ کی قسط نمبر124کے…
لفظی تحریف قرآن کے الزام کی تردید
آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ، یعنی پُرانے اعتراضات کو نئے الفاظ میں پیش کرنے کی ناکام کوشش کے ساتھ جاری ہے ،اگرچہ اِس قسم کے تمام اعتراضات رد شدہ ہیں،لیکن پھر بھی ناظرین و سامعین کے لیے ان بے بنیاد اعتراضات کی دوبارہ مناسب تردید ضروری ہے۔تاکہ ماحول میں فتنہ و فساد کی بجائے،مناسب جوابات کا علم حاصل کرکے امن قائم رہے۔ چنانچہ حال ہی میں سوشل میڈیا وغیرہ…
حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مقابلہ تفسیر نویسی اور پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی کی اصل واقعاتی حقیقت
قارئین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزمنفی مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ حسب دستور مخالفینِ صالحین جاری ہے۔ جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ داری ہے۔تاکہ ماحول میں فتنہ و فساد کی بجائے امن قائم رہے،اور حقیقت حال سب پر روشن رہے۔چنانچہ حال ہی میں ہمارے ملک میں ایک کانفرنس بظاہر ’’امن ‘‘ کے نام پر منعقد کی گئی ۔لیکن افسوس کہ جس میں سابقہ روش کے مطابق حضرت اقدس مسیح موعود ؑ کے خلاف…
پیشگوئیوں کے اصول
پیشگوئیاں دراصل دو قسم کی ہوتی ہیں ۔بعض وعدہ پر مشتمل ہوتی ہیں اور بعض وعید یعنی کسی عذاب کی خبر پر۔یہ ایک ابدی سچّائی ہے کہ خدا تعالیٰ کی بتائی ہوئی ہر بات سچی ہوتی ہے خواہ وہ آئندہ زمانہ کے لئے پیشگوئیوں کی صورت میں ہو یا ماضی کے واقعات کے بارہ میں خبروں کی صورت میں۔اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پیشگوئیوں کے بارہ میں بعض معیار مقرر فرمائے ہیں جنہیں ہمیشہ…
حضرت مرزا صاحب کے سامنے نامحرم عورتیں چلتی پھرتی رہتی تھیں،وغیرہ وغیرہ۔
جواب:۔ اس اعتراض کی بنیاد حضرت مسیح موعود ؑ یا حضور ؑ کے خلفاء کی کسی تحریر پر نہیں بلکہ زبانی راویات پر ہے۔ اور ظاہر ہے کہ حجت صرف حضرت مسیح موعود ؑ یا حضور ؑ کے خلفاء کی تحریرات ہیں۔ حضرت اقدس ؑ کی اپنی تحریرات کے برخلاف کوئی ڈائری یاکسی اور کا قول یا روایت ہر گز حجت نہیں۔ معترضین اس سلسلہ میں جس قدر روایات پیش کرتے ہیں وہ سب ایسی کتابوں کی ہیں جن کی غلطی…
دعویٰ مسیحت حضرت خلیفۃ الاول کے مشورہ سے کیے جانے کے الزام کی حقیقت
حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے دعاوی کے بارے جاویدغامدی صاحب کے کچھ نظریات کا تاریخی تجزیہ مکرم جاوید احمد غامدی صاحب کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور اسے ایک لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اس میں انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعاوی کا زمانی لحاظ سے جائزہ پیش کیا ہے۔ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا ذکر کرنے سے پہلے وہ یہ ذکر کر رہے تھے کہ پرانے صوفیاء…
عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی؟
اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات جواب :۔ ۱۔ دسمبر ۱۹۰۵ء میں اپنی وفات سے اڑھائی سال قبل حضرت اقدسؑ نے ’’الوصیت‘‘ شائع فرمائی اس کے صفحہ ۲ پر یہ الہامات درج ہیں۔ ’’قَرُبَ اَجْلُکَ الْمُقَدَّرُ‘ ‘ تیری وفات کا وقت مقررہ آگیا ہے ’’قَلَّ مِیْعَادُ رَبِّکَ‘‘ (تیرے رب کی طرف سے بہت کم وقت باقی رہ گیا ہے۔) ’’بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔‘‘ ۲۔ ریویو دسمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۴۸۰ میں ہے۔ رؤیا (خواب) ایک…