حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
Signs of the Promised Messiah: Sun and Moon Eclipse At what time was the Imam Mahdi prophesied to come? Is the Promised Messiah and the Imam Mahdi one person? Will the Promised Messiah be from the progeny of Hadhrat Fatima (ra)? Why has the word نزل been used for the descent of the Imam Mahdi? Imam Mahdi was to come in Mecca & Isa (as) would do his Bai’at: Explanation The Promised Messiah was to save the Ummah, then why…
کیا غیر احمدی مسلمان ہیں؟
کیا غیر احمدی مسلمان ہیں؟
اسلام کا زندہ خدا
اجرائے وحی و الہام کے ثبوت از احادیث نبویہﷺ
احادیث نبویہ ﷺ میں متعدد ایسے اقوالِ رسول ﷺ موجود ہیں جو اس بات کا بیّن ثبوت ہیں کہ وحی و الہام کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ نیز حضرت جبریل امینؑ خدا تعالیٰ کے محبوب بندوں پر نزول فرماتے رہیں گے اور خدائی بشارات وحی کے صورت میں ان پر القاء ہوتی رہیں گی۔ اس ضمن میں چند ایک احادیث نبویہﷺ پیش خدمت ہیں۔ 1۔ آنحضورﷺ کا حضرت حسان بن ثابت ؓ کے حق میں روح القدس…
مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
دور خلافتِ خامسہ:سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سیدنا حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی المناک وفات کے بعد جماعت بہت بے تابی سے اپنے نئے عظیم روحانی لیڈر کی منتظر تھی اور احمدی بڑی بے قراری سے دعائوں میں مصروف تھے۔ خدا تعالیٰ نے ان عاجزانہ دعائوں کو قبول فرماتے ہوئے 22 اپریل2003ء کو حضرت مرزامسرور احمد صاحب کو قدرت ثانیہ کو مظہر خامس کے طور پر منتخب فرمایا…
مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ
دورخلافتِ رابعہ: حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ (1928ء تا2003ء): ابتدائی زندگی: حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمدصاحب رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت مصلح موعود کے حرم ثالث حضرت سیدہ ام طاہر مریم بیگم صاحبہ کے بطن سے18دسمبر1928ء (5رجب1347ھ) کو پیدا ہوئے۔(الفضل 21دسمبر1928ء) حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے نانا حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب رضی اللہ عنہ کلر سیداں تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی کے ایک مشہور سید خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ بڑے عابد و زاہد اور…
مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ
دور خلافتِ ثالثہ:حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ(1909ء تا1982ء) سلسلہ عالیہ احمدیہ میں پیشگوئی مصلح موعود کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس کے مصداق حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ ہیں اسی طرح حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نافلہ موعود کی پیشگوئی کے مصداق تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو موعود بیٹے اور پوتے کی یہ خبر ان حالات میں دی گئی جب کہ حضور علیہ السلام کے خلاف تکفیر کا بازار گرم…
مختصر سوانح: حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ
دورخلافت ثانیہ: حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ (1889ء تا1965ء): حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کو دور خلافت اس لحاظ سے ممتاز اور نمایاں ہے کہ اس کے بارے میں سابقہ انبیاء و صلحا کی پیشگوئیاں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کے بے شمار نشانات اور اس کی پیہم تائیدات نے یہ ثابت کر دیا کہ آپ ہی وہ موعود خلیفہ ہیں جس کا وعدہ دیا گیا تھا۔ ابتدائی زندگی: حضرت مسیح موعود…
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم پر وحی و الہام کے نزول کا ذکر
جیسا کہ قرآن کریم اور احادیث بنویہ ﷺ سے ثابت کیا جاچکا ہے کہ وحی و الہام کا دروازہ تاقیامت جاری و ساری رہے گا لیکن ایسی وحی جو شریعت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے وہ ختم ہوچکی ہے۔ ذیل میں آنحضور ﷺ کے بعض صحابہ کرام ؓ کی وحی کا ذکر درج کیا جاتا ہے۔ 1۔ حضرت ابوبکر صدیق ؓ پر وحی و الہام کا ذکر حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے بارہ میں کتاب اللمع میں لکھا ہے :…
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پر نزول وحی کے دلائل
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پر اللہ تعالیٰ وحی نازل فرمائے گا۔ آنحضورﷺ کا قطعی فیصلہ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ ﷺ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی آمد پر انہیں خدا تعالیٰ کی وحی سے مشرف ہونے کی بابت فرماتے ہیں: ۔۔۔۔إِذْ أَوْحَى اللّٰهُ إِلىٰ عِيْسىٰ إِنِّيْ قَدْ أَخْرَجْتُ عِبَاداً لِّيْ لَا يَدَانِ لِأَحَدٍ بِقِتَالِهِمْ فَحَرِّزْ عِبَادِي۔ إِلىَ الطُّوْرِ (صحيح مسلم۔ كتاب الفتن وأشراط الساعة ۔ باب ذكر الدجال وصفته وما معه) یعنی: جب حضرت عیسیٰ ؑ دجال کو قتل کردیں گے تو اللہ تعالیٰ حضرت…