شعر ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعودؑ کے اس شعر پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ ’’ابنِ مریم کے ذکر کو چھوڑو-اس سے بہتر غلامِ احمد ہے‘‘۔(دافع البلاء۔ رخ جلد 18ص240)کہ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے آپ کو عیسیٰ بن مریم پر فضیلت دی ہے۔اور آپؑ کی توہین کی ہے ۔ حضرت مسیح موعودؑ نے کبھی حضرت عیسیٰؑ کی تحقیر یا توہین نہیں کی سب سے اول حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک حوالہ پیش ہے ۔ آپؑ فرماتے ہیں :۔ ’’ ہم اس…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایک اعتراض یہ کیا گیا ہے کہ انبیاء علیھم السلام سے رشتہ عقیدت توڑ کر اپنا گرویدہ کرنا ان کا نصب العین تھا۔چنانچہ عیسیٰ علیہ السلام کا آغوش مادر میں ہمکلام ہونااس پر گراں گزرا تواپنے بیٹے کا ان سے تقابل کرتے ہوئے لکھا:حضرت مسیح نے تو صرف مہد ہی میں باتیں کیں مگراس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں۔‘‘
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ ہے ؟ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام انبیاء کے بارہ میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ۔ آپؑ فرماتے ہیں:۔ سب پاک ہیں پیمبر اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیر الوریٰ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم۔ روحانی خزائن جلد 20صفحہ 456) ایک دوسرے موقع پر فرمایا: ’’ انبیاء علیہم السلام طبیب رُوحانی ہوتے ہیں اِس…
اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو تمام انبیاء کا مجموعہ قرار دے کر انبیاء کی توہین کی ہے
جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’جیسا کہ براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیھم السلام کا مظہر ٹھرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔میں آدم ہوں ‘ میں شیث ہوں ‘ میں نوح ہوں ‘ میں ابراھیم ہوں میں اسحق ہوں ‘ میں اسمٰعیل ہوں ‘ میں یعقوب ہوں ‘ میں یوسف ہوں ‘ میں موسیٰ ہوں ‘ میں داؤد ہوں ‘ میں عیسیٰ ہوں…
توہین عیسیٰؑ لے الزام کا بنیادی جواب
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی ہے ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کے الزام کا بنیادی جواب حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام بانی جماعت احمدیہ پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ آپ ؑ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی توہین کی ہے ۔حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسیٰ ؑ کی توہین کا الزام نہ صرف غلط بلکہ خلافِ عقل ہے…
اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو دوسرے انبیا ء سے افضل کہا ہے
یہ فضیلت آپؑ کی نہیں بلکہ آپؑ کےآقاومولیٰ حضرت محمد ﷺ کی ہی فضیلت ہے۔ اعترا ض:۔حضرت مرزا صا حب اپنےآپ کوانبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت یوسف،حضرت ابراھیم علیہم السلام وغیرہ پر ترجیح دیتے تھے۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑنے انبیاء مثلاً حضرت نوح،حضرت یوسف ، حضرت ابراہیم علیھم السلام وغیرہ پر اپنے آپؑ کو فضیلت دے کر ان انبیاء کی توہین کی ہے۔تو اس ضمن میں یہ اصولی بات ذہن نشین رکھنی چاہیے…
انبیاء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب
انبیا ء علیھم السلام کی توہین کا بنیا دی جواب سب پاک ہیں پیمبر،اک دوسرے سے بہتر لیک از خدائے برتر خیرالوریٰ یہی ہے (قادیان کے آریہ اور ہم۔ روحانی خزائن جلد 20صفحہ456) یہ بات اعتراض کے رنگ میں پیش کی جاتی ہے کہ نعوذباللہ حضرت مسیح موعودؑ انبیاء علیہم السلام کی عزت نہیں کیا کرتے تھے۔ جہاں تک پہلی بات کا تعلق ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑانبیاء علیھم السلام کی عزت نہیں کرتے تھے ، تویہ ایک…
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی تحیریر ’’نبی کریم ؐ کے پہلو بہ پہلو‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی کتاب کلمۃ الفصل سے درج ذیل اقتباس پر اعتراض ہوتا ہے کہ نعوذباللہ انہوں نے حضرت مسیح موعود ؑ کو نبی کریم ﷺ کے برابر درجہ دے دیا ہے ۔’’ہر ایک نبی کو اپنی استعداد اور کام کے مطابق کمالات عطا ہوتے تھے، کسی کو بہت کسی کو کم مگر مسیح موعودکو تو تب نبوت ملی جب اس نے نبوت محمدیہ کے تمام کمالات کو حاصل کر لیا اور اس قابل ہو گیا کہ…
تحریری ’’۔۔۔دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک دیتے ہیں۔۔۔ ‘‘ پر اعتراض کا جواب
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل عبارت الزام لگایا جاتا ہے کہ اس میں حدیث کی توہین کی گئی ہے اور یہ اصول حدیث خود ساختہ ہے ۔’’ میرے اِس دعویٰ کی حدیث بنیاد نہیں بلکہ قرآن اور وہ وحی ہے جو میرے پر نازل ہوئی۔ ہاں تائیدی طور پر ہم وہ حدیثیں بھی پیش کرتے ہیں جو قرآن شریف کے مطابق ہیں اور میری وحی کے معارض نہیں۔ اور دوسری حدیثوں کو ہم ردّی کی طرح پھینک دیتے…
حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے پہلےہندؤں اور عیسائیوں کے بزرگوں کو گالیا ں دیں ۔اس لئے انہوں نے آنحضرت ﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کہے۔
جواب از حضرت مسیح موعود ؑ حضرت مسیح موعود ؑ اس بات کا جواب دیتے ہوئے کہ سخت الفاظ کیوں استعمال فرمائے ، فرماتے ہیں: ’’یہ سچ ہے کہ ہم نے براھین میں ویدوں کا کچھ ذکر کیا مگر اس وقت ذکر کیا کہ جب دیانند ہمارے نبیﷺکو اپنی ستیارتھ پرکاش میں صدہا گالیاں دے چکا اور اسلام کی سخت توہین کرچکا اور ہندو بچے ہریک گلی کوچہ میں اسلام کے منہ پر تھوکنے لگے پس کیا اس وقت واجب…
حضرت کرشنؑ سے متعلّق ایک حدیث پر اعتراض
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک تحریر جس میں آپؑ کرشن ؑ کے بارے میں ایک حدیث بیان فرما رہے ہیں ، کے متعلق اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ آنحضرتﷺ پر افترا ہے۔اوریہ کہ اس کا وجود روایات ضعیفہ میں بھی ثابت نہیں۔ حدیث کا حوالہ جس حدیث کا معترضہ عبارت میں ذکر فرمایا ہے اس کا ذکر تاریخ ہمدان دیلمی باب الکاف میں آیا ہے ۔ملاحظہ ہو : ’’کَانَ فِی الْھِنْدِ نَبِیًّا اَسْوَدَ اللَّوْنِ اِسْمُہُ کَاھِناً‘‘ یعنی ہند میں…