اعتراض: مرزا صاحب نے آنحضورﷺ کے مزار مبارک کی توہین کی ہے (نعوذباللہ)
اعتراض: معترضین حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی ایک تحریر پیش کر کے یہ الزام لگاتے ہیں کہ نعوذباللہ اس میں آپؑ نے آنحضورﷺ کے مزار مبارک کی توہین کی ہے ۔ روضہ نہیں بلکہ غار ثور کا ذکر ہو رہا ہے اعتراض:۔ معترضین حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مندرجہ ذیل تحریر پیش کر کے یہ الزام لگاتے ہیں کہ نعوذباللہ اس میں آپؑ نے آنحضورﷺ کے مزار مبارک کی توہین کی ہے ۔ ”ہم بار بار لکھ چکے ہیں کہ حضرت مسیح کو…
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت علی ؓ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود ؑ کی مندرجہ ذیل عبارت کے ذریعہ آپؑ پر حضرت علی ؓ کی توہین کے کا الزام لگایا جاتا ہے:۔ ’’پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو ۔اب نئی خلافت لو ۔ایک زندہ علی تم میں موجود ہے ،اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کی تلاش کرتے ہو۔‘‘ (ملفوظات جلد اول ص400) ہرگز حضرت علیؓ کی توہین نہیں کی گئی جہاں تک اس معترضہ عبارت کا تعلق ہے تو حضرت مسیح موعود ہر گز حضرت علی …
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر الزام لگایا جاتا ہے کہ آپ ؑ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی توہین کی۔ مقام کے فرق کا اظہار ہے ۔ اس میں کوئی توہین نہیں معترضہ عبارت:۔ ’’میں وہی مہدی ہوں جس کی نسبت ابن سیرین سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ حضرت ابو بکر ؓ کے درجہ پر ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ابو بکر ؓ کیا،وہ تو بعض انبیاء سے بہتر ہے۔‘‘ (مجموعہ اشتہارات…
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت امام حسین ؓ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےبعض عربی اشعار پیش کر کے اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے حضرت امام حسین ؓ کی توہین کی ہے ۔ معترضہ اشعار:۔ وَشَتَّانَ مَابَیْنِیْ وَبَیْنَ حُسَیْنِکُمْ فَاِنِّیْ اُؤَیَّدُکُلَّ اٰنٍ وَ اُنْصَرُ ترجمہ :۔’’اور مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے ۔کیونکہ مجھے تو ہر وقت خدا کی تائید اور مدد مل رہی ہے۔‘‘ وَاِنِّیْ قَتِیْلُ الْحِبِّ لٰکِنْ حُسَیْنُکُمْ …
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت ابو ہریرہؓ کی توہین کی ہے
بنیادی جواب حضور علیہ السلام کی مندرجہ ذیل تحریرات پر اعتراض کیا جاتا ہے۔ ”جیسا کہ ابو ھریرہ غبی تھا اور درایت اچھی نہیں رکھتا تھا ۔” (اعجاز احمدی ۔ روحانی خزائن جلد 19ص127) ”جو شخص قرآن شریف پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیے کہ ابو ھریرہؓ کے قو ل کو ایک ردی متاع کی طرح پھینک دے۔” (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ،مندرجہ روحانی خزائن جلد 21ص410) ’’بعض کم تدبر کرنے والے صحابی جن کی درایت اچھی نہیں…
اعتراض: مرزا صاحب نے صحابہ کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعودؑ کی درج ذیل عبارت پر یہ اعتراض کیا جا تا ہے کہ نعو ذباللہ آپ نے صحابہ کی ہتک کی ہے:۔’’بعض نادان صحابی جن کو درایت سے کچھ حصہ نہ تھا‘‘ جواب معترض نے عبارت کا وہ حصہ پیش کیا ہے جس سے ایک قاری کو دھوکا دیا جاسکے اور عوام الناس کو مغالطہ میں ڈالا جاسکے ۔ ہم اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے قارئین کے لیے اس عبارت کو اس کے سیاق وسباق کے ساتھ…
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے شعر’’ کر بلائیست سیر ہر آنم * صد حسین است در گریبانم‘‘ پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے ۔
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے شعر’’ کر بلائیست سیر ہر آنم * صد حسین است در گریبانم‘‘ پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کی ہے ۔ اعتراض سیاق و سباق پڑھے اور سمجھے بغیر کیا گیا ہے اس شعر پر حضرت امام حسین ؓ کی توہین کا الزام لگانا ایسی ہی بدیانتی ہے جیسے کوئی سورۃ النساء کی آیت نمبر44کا یہ پہلا حصہ ۔ لَا تَقرَبُوا الصَّلٰوۃ (تم نماز کے قریب نہ…
اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت فاطمہؓ کی توہین کی ہے
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ لکھ کر کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ ؓ کی ران پر سر رکھا، حضرت فاطمہ ؓ کی توہین کی ہے ۔ جواب الف۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی اصل عبارت نقل کی جاتی ہے ۔آپؑ فرماتے ہیں:۔ ’’کشف ۔۔۔دیکھا تھا کہ حضرات پنجتن سید الکونین حسنین فاطمۃ الزہرا اور علی عین بیداری میں آئے اور حضرت فاطمہ ؓ نے کمال محبت و مادرانہ عطوفت کے…
اعتراض: مرزا صاحب نے اہل بیت و خلفاء عظام کی توہین کی ہے
حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر معاندین ایک اعتراض یہ کر تے ہیں کہ نعوذباللہ آپؑ نے اہل بیت و خلفاء عظام کی توہین کی ہے۔ بنیادی جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر معاندین کا یہ الزام بے بنیاد اور خلاف ِ واقعہ ہے ۔دراصل وہ آپؑ کی بعض تحریرات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذیل میں حضرت مرزا صاحبؑ کی بعض تحریرات نمونۃً پیش خدمت ہیں…
اعتراض: مرزا صاحب نے قرآن کریم کی توہین کی ہے
معترضین اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتاب ازالہ اوہام میں قرآن کریم کے متعلق توہین آمیز کلمات کہے ہیں کہ ’’اگر ہریک سخت اور آزار دہ تقریر کو محض بوجہ اس کے مرارت اور تلخی اور ایذارسانی کے دشنام کے مفہوم میں داخل کر سکتے ہیں تو پھر اقرار کرنا پڑے گا کہ سارا قرآن شریف گالیوں سے پُر ہے‘‘ معترضہ حوالے سیاق و سباق کے ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس جگہ…