قرآن اور سنت سے حیات عیسیٰ ؑ ثابت نہیں
- مفتی مصر محمود شَلتوت کا تفصیلی حوالہ جس میں وہ کہتے ہیں حضرت عیسیٰؑ کے جسم سمیت آسمان جانے کا عقیدہ قرآن و سنت کی رو سے صحیح نہیں۔ حضرت عیسیؑ کو اللہ نے صلیب پر قتل ہونے سے بچا لیا۔
- حضرت عیسیؑ کی صلیب پر وفات نہیں ہوئی
- آیت {وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا} (مريم 34) حضرت عیسیٰ ؑ کی وفات ثابت ہے۔(فی ظلال القرآن)
مولانا ابو الکلام آزاد وفات مسیح کے قائل تھے ۔ - حضور نبی کریمؐ کی وفات پر حضرت عمر بن خطاب ؓ کا قرآن مجید سے استدلال کہ نبی کریم ؐ اور آپ سے قبل تمام انبیاء وفات پا چکے ہیں(کنزالعمال)
حضرت بانی سلسلہ احمدیّہؑ کی پاکیزہ زندگی
قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی جو سچی تاریخ پیش کی ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا…