حضرت عیسی ؑ وفات پا چکے ہیں
- مواہب اللدنیہ کا حوالہ کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کیا مجھ سے پہلے کوئی نبی ہمیشہ زندہ رہا جو مَیں رہوں گا؟‘‘
- آنحضرت ﷺ نے اپنے وفات کے لئے وہی الفاظ استعمال فرمائے جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے استعمال فرمائے تھے۔
- حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم ؐ کا فرما نا کہ مجھ سے پہلے کسی نبی کو ہمیشگی عطا نہیں کی گئی اور نہ مجھے۔(خطبات مصطفی)
- حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے مُتَوَفِّیْکَ کا معنی مُمِیْتُکَ لیا ہے۔ یعنی مَیں تجھے موت دینے والا ہوں۔(صحیح بخاری)
- نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ آج سے سو سال کے عرصہ بعد کوئی زندہ رہنے والا زندہ نہیں رہے گا۔(صحیح مسلم)
- حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے مُتَوَفِّیْکَ کا معنی مُمِیْتُکَ لیا ہے۔ یعنی مَیں تجھے موت دینے والا ہوں۔(تفسیر طبری)
- (ابوحنیفہ ؒ)اگر حضرت عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے علاوہ چارہ نہ ہوتا۔(الفقہ الاکبر)
- اگر موسی اور عیسیٰ عیلھما السلام زندہ ہوتے تو انہیں نبی کریمؐ کی پیروی کے علاوہ چارہ نہ ہوتا۔(امام ابن قیم الجوزی)(مدارج السالکین)
- موسی اور عیسی علیھما السلام کی وفات کی خبر ان کی کتابوں میں بعد میں لکھی گئی یہ انہوں نے خود نہیں لکھی۔(امام ابن تیمیہ)(مجموعۃ الفتاوی)
- حضرت امام حسن ؓ نے حضرت علی ؓ کی وفات پر فرمایا کہ آج کی رات آپ ؓ وفات پاگئے ہیں یعنی 27 رمضان جس رات کوحضرت عیسیٰ ؑ کی روح آسمان پر اٹھائی گئی تھی۔(الطبقات الکبریٰ)
- اس حدیث میں رسول کریم ؐ نے فوت شدہ لوگوں کا دنیا میں واپس آنا ممتنع قرار دیا ہے(سنن ابن ماجہ)
- حضرت ابن عربی ؒ نے قرآنی لفظ ’’خَلَا‘‘جو کہ تمام انبیاء کے متعلق استعمال ہوا ہے ، کا معانی موت کے کئے ہیں ۔ خَلَا فُلَانٌ اِذَا مَاتَ
- حضرت ابن عربیؒ نے تَوَفَّیْتَنِیْ کا معنی اَفْنَیْتَنِیْ یعنی تو نے مجھے فنا کر دیا ، لیا ہے۔(تفسیر محی الدین ابن عربیؒ)
- علامہ سید محمد رشید رضا نے اپنی تفسیر میں ’’مُتَوَفِّیْکَ‘‘کا مطلب ’’مُمِیْتُکَ‘‘یعنی تجھے وفات دینے والا ہوں ، کیا ہے ۔(تفسیر القرآن)
- حضرت عیسیٰ علیہ السلام دیگر انبیاء و اولیاء کی طرح وفات پا گئے ہیں (اشارات الفریدی)
- طبقات ابن سعد میں ایک روایت ہے کہ حضرت حسنؓ نے فرمایا کہ حضرت علی اس دن فوت ہوئے جس دن حضرت عیسیٰؑ کی روح کو معراج ہوئی
- پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور کی پنجابی کی کتاب میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کا ذکر
حضرت بانی سلسلہ احمدیّہؑ کی پاکیزہ زندگی
قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی جو سچی تاریخ پیش کی ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا…