اعتراض: مرزا صاحب نے حضرت مریم کے بارہ میں لکھا ہے کہ ان کی شادی ہوئی اور مزید اولاد بھی
ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ مرزا صاحب کے مطابق حضرت مریم اور یوسف نجار کے نکاح سے مزید اولاد بھی پیدا ہوئی ہے مرزا صاحب لکھتے ہیں کہ:یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں، یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھیں۔(کشتی نوح۔ روحانی خزائن ج19 ص18)
انجیل کا حوالہ
حضرت عیسیٰ ؑ کے بھائی اور بہنوں کا ذکر انجیل متی میں موجود ہے۔
خانہ میں ان کو ایسی تعلیم دینے لگے کہ وہ حیران ہو کر کہنے لگے اس میں حکمت اور معجزے کہاں سے آئے ؟ (۵۵) کیا یہ بڑھئی کا بیٹا نہیں ؟ اور اس کی ماں کا نام مریم اور اس کے بھائی یعقوب اور یوسف اور شمعون اور یہوداہ نہیں ؟(۵۶) اور کیا اس کی سب بہنیں ہمارے ہاں نہیں ؟ پھر یہ سب کچھ اس میں کہاں سے آیا؟
(متی باب13)
حضرت بانی جماعت احمدیہ کی دعوت مقابلہ تفسیر نویسی اور پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی کی اصل واقعاتی حقیقت
قارئین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیزمنفی مہم میں الزام تراشیوں کا ا…